ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان فلم انڈسٹری کے امیر ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں لیکن ایک وقت تھا جب ان کی گاڑی قسط ادا نہ کرنے پر ضبط کر لی گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ اور شاہ رخ خان کی دوستی کو کئی سال ہو چکے ہیں، دونوں کے درمیان دوستی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ جب شاہ رخ خان کے بیٹے ڈرگس...
کے پی میں 9 دہشت گردوں کی ہلاکت، قوم کو اپنے جوانوں پر فخر ہے: ...’’وہ وقت جب شاہ رخ خان کی گاڑی قسطیں ادا نہ کرنے پر ضبط ہو گئی اور پھر ۔۔‘‘جوہی چاولہ نے دلچسپ واقعہ سنا دیاممبئی بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان فلم انڈسٹری کے امیر ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں لیکن ایک وقت تھا جب ان کی گاڑی قسط ادا نہ کرنے پر ضبط کر لی گئی تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ اور شاہ رخ خان کی دوستی کو کئی سال ہو چکے ہیں، دونوں کے درمیان دوستی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ جب شاہ رخ خان کے بیٹے ڈرگس کیس میں گرفتار ہوگئے تھے، اس صورتحال میں جوہی چاولہ نے بطور ضمانتی دستخط کیے تھے۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعت کو انتخابات سے نکال کرآئین کی سنگین خلاف ورزی کی، ہماری ذمہ داری نہیں اسے درست کریں؟جسٹس اطہر من اللہ
جوہی چاولہ نے گجرات میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں گفتگو کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ شاہ رخان کے پاس ایک جپسی گاڑی تھی ، کیرئیر کے شروعات میں شاہ رخ خان نے ایک وقت میں 3 شفٹوں میں بھی کام کیا، مگر وہ اپنی گاڑی کی ای ایم آئی یعنی قسطیں بھر نہیں سکے تھے، جس کے باعث وہ گاڑی ان سے چھین لیگئی تھی، مگر اب شاہ رخ خان کو دیکھیں!
اداکارہ نے بتایا کہ آج اداکار کا شمار بھارت کے امیر ترین اداکاروں میں ہوتا ہے، شاہ رخ خان کے کیرئیر کی شروعات میں بے انتہا مشکلات آئی تھیں، مگر انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔اداکارہ بتاتی ہیں کہ گاڑی چھینے جانے پر انہوں نے شاہ رخ کو دلاسا دیتے ہوئے کہا تھا کہ فکر مت کرو، ایک دن تمہارے پاس بہت سی گاڑیاں ہوں گی۔اور شاہ رخ اس بات کو آج بھی یاد رکھتے ہیں، کیونکہ یہ حقیقت ہے، آج شاہ رخ کو دیکھ لیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظوراسلام آباد : نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی ، خاور مانیکا نے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر اعتراض کیا تھا۔
Baca lebih lajut »
مودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ اور اکشے بغل گیر، تصویر وائرلبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں اداکار اکشے کمار اور شاہ رخ خان کی تصویر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
جھوٹی ملازمتوں کی آفرز، شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس نے خبردار کردیاواٹس ایپ پر شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس کے نام سے ملازمتوں کے جھوٹے پیغامات کی تشہیر کی جارہی تھی
Baca lebih lajut »
ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
Baca lebih lajut »
شاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعملہر اپ لوڈ کی گئی چیز پر یقین نہ کریں، شاہد آفریدی کی درخواست
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
Baca lebih lajut »