مودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ اور اکشے بغل گیر، تصویر وائرل

Indonesia Berita Berita

مودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ اور اکشے بغل گیر، تصویر وائرل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں اداکار اکشے کمار اور شاہ رخ خان کی تصویر وائرل ہوگئی۔

شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لی

گزشتہ روز نریندر مودی نے تیسری مرتبہ بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا، نئی دلی کے راشتراپتی بھون میں ہونے والی اس تقریب میں بالی ووڈ اداکاروں ستاروں نے بھی شرکت کی۔ مودی کی حلف برداری کی تقریب میں اداکار شاہ رخ خان، اکشے کمار، کنگنا رناوت، انوپم کھیر، رجنی کانت، وکرانت میسی اور فلمساز راجکمار ہیرانی بھارتی ایوان صدر میں نظر آئے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں شاہ رخ اور اکشے ایک دوسرے کے پاس پہنچ کر گرمجوشی سے ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہوئے نظر آئے۔تصویر میں اداکارہ شاہ رخ خان کو بلیک رنگ کا لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اکشے کمار نے پینٹ کے ساتھ جامنی رنگ کی شرٹ پہن رکھی...

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے نیوز پورٹل نے لکھا کہ اداکار شاہ رخ خان اور اکشے کمار جب نامزد وزیر اعظم نریندر مودی کی راشتراپتی بھون میں حلف برداری کی تقریب میں پہنچے تو ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر اداکار ایک دوسرے سے ملتے اور آپس میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے رہے۔ شاہ رخ خان تقریب میں مکیش امبانی اور انکے بیٹے اننت امبانی کے ہمراہ پہنچے۔عائزہ خان کے خاص لُک پر ہیرامنڈی کی معروف اداکارہ کا ردعملسوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ اور اکشے کی تصویر وائرلنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں اداکار اکشے کمار اور شاہ رخ خان کی تصویر وائرل ہوگئی۔ نریندر مودی نے تیسری مرتبہ بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔ نئی دلی کے راشتراپتی بھون میں ہونے والی اس تقریب میں بالی ووڈ اداکاروں کا ایک گروپ موجود تھا۔ ان اداکاروں میں شاہ رخ خان، اکشے...
Baca lebih lajut »

کیا شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی؟ تصویر وائرلکیا شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی؟ تصویر وائرلممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئندہ آنے والی فلم ’کنگ‘ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل تصویر نے ان کے مداحوں کو تذبذب میں
Baca lebih lajut »

مودی نے استعفیٰ دیدیا؛ نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگیمودی نے استعفیٰ دیدیا؛ نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگیعام انتخابات میں مودی کی جماعت گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں 100 سے زائد نشستیں ہار گئی
Baca lebih lajut »

مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئیمودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئیبھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں بی جے پی اور ان کی اتحادیوں نے 293 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے
Baca lebih lajut »

بالی ووڈ کے کس اسٹار کو ایک دہائی میں آن لائن سب سے زیادہ دیکھا گیا؟بالی ووڈ کے کس اسٹار کو ایک دہائی میں آن لائن سب سے زیادہ دیکھا گیا؟فہرست میں شاہ رخ خان دوسرے اور عالیہ بھٹ تیسرے نمبر پر ہیں
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان نے گراؤنڈ میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی! تصاویر وائرلشاہ رخ خان نے گراؤنڈ میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی! تصاویر وائرلبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے میچ ختم ہونے کے بعد گراؤنڈ میں گھس کر مداخلت کرنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی، جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:58:31