شاہ رخ خان پیر 29 جولائی کو آنکھوں کے علاج کے لیے ممبئی کے ایک اسپتال گئے تھے: بھارتی میڈیا
—فوٹو: فائلبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کو ممبئی میں آنکھوں کے علاج میں پریشانی کا سامنا ہے اور وہ اب اپنے علاج کےلیے امریکا جائیں گے۔
21 مئی 2024 کو شاہ رخ خان نے احمدآباد میں کولکتا نائٹ رائیڈرز کا میچ دیکھا تھا جہاں انہیں ہیٹ اسٹروک ہوا جس کے بعد وہ اسپتال میں داخل ہو گئے لیکن ایک دن بعد انہیں چھٹی دے دی گئی تاہم اداکار اس بار آنکھوں کے علاج کےلیے طبی معائنہ کروائیں گے۔شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو 'بلینک چیک' پیش کردیا، وجہ کیا ہے؟
ایک نئی رپورٹ کے مطابق اداکار آنکھوں کے علاج کےلیے امریکا جائیں گے جس کے لیے وہ 30 جولائی تک روانہ ہوجائیں گے۔ رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ شاہ رخ خان پیر 29 جولائی کو آنکھوں کے علاج کے لیے ممبئی کے ایک اسپتال گئے تھے لیکن ان کا علاج منصوبے اور ان کی توقعات کے مطابق نہیں ہوا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ کو اب امریکا لے جایا جا رہا ہے تاکہ ان کی آنکھوں کو ہوئے کسی بھی طرح کے نقصان کا پتہ لگایا جاسکے۔صنعتکار اغوا کیس: ان حالات میں فورسز نہ ہوتیں تو زیادہ بہتر تھا، اربوں روپے خرچ کرنے کا کیا فائدہ؟ سندھ ہائیکورٹ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا جائیں گے، بھارتی میڈیااداکار جلد اپنی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کریں گے جس میں ان کی بیٹی سوہانا خان اور ابھیشیک بچن بھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »
جماعت اسلامی کا مہنگائی اور ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، عوامی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے ساتھ عدالتوں میں بھی جائیں گے: امیر جماعت اسلامی
Baca lebih lajut »
شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافرشاہ رخ خان نے شدید تکلیف کے باوجود اسٹییپس تبدیل نہیں کرنے دئیے، کوریو گرافر
Baca lebih lajut »
بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون؟ ایک فلم کا معاوضہ کتنا ہے؟سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان، رجنی کانت، الو ارجن اور پربھاس کے علاوہ کئی نام شامل ہیں
Baca lebih lajut »
فرانسیسی میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سکہ جاری کردیاپرفارمنگ آرٹس کے شعبے میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی خدمات کے اعتراف میںسکہ جاری کیا گیا
Baca lebih lajut »
آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےاس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »