بدقسمتی سے اس ملک کی سیاست گیٹ نمبر4 سے شروع ہو کر کورٹ نمبر 1 پر ختم ہو جاتی ہے...
بدقسمتی سے اس ملک کی سیاست گیٹ نمبر4 سے شروع ہو کر کورٹ نمبر 1 پر ختم ہو جاتی ہے اور اب تو یہ مدت سے عدت پر آ گئی ہے۔ ایسے میں سیاسی تحریکوں کے سیاسی اہداف بھی بدل گئے ہیں۔ پہلے تحریکوں، جلسے، جلوسوں کے انداز مختلف ہوتے تھے، وقت کے ساتھ ان میں نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں۔
عمران خان کیلئے اقتدار سے بے دخلی خوش قسمتی ساتھ لائی اور پی ڈی ایم خاص طور پر مسلم لیگ اور انکے سربراہ تین بار کے وزیر اعظم نواز شریف کیلئے بدقسمتی، اقتدار ملا بھی توایسا جس نے 16ماہ میں مسلم لیگ کی مقبولیت کا گراف اس حد تک گرا دیا کہ آج حکومت میں ہوتے ہوئے بھی وہ حکومت کرتے نظر نہیں آتے۔ تاہم جہاں حکومت ناکام نظر آئی وہاں تحریک انصاف بھی مؤثر تحریک نہ چلا پائی۔ دو بار دھرنے کی کال دی گئی مگر خاطر خواہ نتیجہ حاصل نہیں...
میاں نواز شریف تین سال بعد واپس آئے تو انہیں خود بھی اندازہ ہو گیا کہ زمینی حقائق عمران کے حق میں جا چکے ہیں جس کی وجہ خود انکےبھائی کی حکومت ہے۔ اب عمران نااہل قرار پایا، سزا بھی ہوئی، پارٹی توڑی بھی گئی، سب سے بڑھ کر انتخابی نشان ’بلا ‘بھی لے لیا گیا ۔مگر جو کچھ 8فروری 2024کو ہوا وہ دراصل ووٹ کی عزت تھی پھر جو 9فروری کو ہوا وہ ووٹ کی اور ووٹر کی بے عزتی تھی۔ جو جتوائے گئے انہیں بھی پتا ہے اور جو ہروائے گئے وہ ہار کر بھی جیت...
ماضی میں تین بڑی سیاسی تحریکیں چلیں ، جن میں دو کے نتیجے میں مارشل لا آیا۔ 1968 میں راولپنڈی کے پولی ٹیکنک کے طالب علم عبدالحمید کی پولیس فائرنگ سے شہادت نے اس وقت کے طاقتور ترین حکمران ایوب خان کی حکومت کا خاتمہ کر دیا مگر چونکہ آمر آخر کار آمرہوتا ہے اس نے اقتدار ایک اور جنرل یحییٰ خان کے حوالے کیا اور یوں اپنے ہی بنائے ہوئے آئین کو روند ڈالا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیلگزشتہ ادوار میں سیاسی اور اقربا پروری کی بنیاد پر بھرتی افسران کے گرد گھیرا تنگ
Baca lebih lajut »
حکومت پاکستان چینی انجینئرز کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرے گی: وزیر اعظمداسو: بشام واقعہ کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے داسو کا دورہ کیا.
Baca lebih lajut »
انتخابات میں مینڈیٹ دینے پر عوام کے شکر گزار ہیں: بلاول بھٹوپاکستان کے سیاسی رہنما بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ عوام کے شکر گزار ہیں جو انتخابات میں ان کو مینڈیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھ کر بالی وڈ خانز ان سے ڈر گئے: نادیہ خانبھارت کے کچھ بہت بڑے اداکار پاکستانی اداکاروں سے ڈر گئے جس کے بعد سیاسی مسئلہ بناکر پاکستانی اداکاروں پر پابندی لگادی گئی: شو میں گفتگو
Baca lebih lajut »
اسد قیصرکا فضل الرحمان سے رابطہ، سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیالٹیلیفونگ رابطے میں سیاسی صورتحال اورحکومت سازی کے عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا اور جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
سیاسی رہنماؤں کا غزہ سے اظہاریکجہتی کیلئے عید سادگی سے منانے کا اعلاناسلام آباد میں موجود سیاسی رہنماؤں نے عید آبائی علاقوں میں منانے کا اعلان کیا ہے
Baca lebih lajut »