داسو: بشام واقعہ کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے داسو کا دورہ کیا.
داسو: بشام واقعہ کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے داسو کا دورہ کیا. انہوں نے پراجیکٹ پر کام کرنے والے چینی انجینئرز اور ماہرین سے ملاقات کی۔اس موقع پر دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چینی انجینئرز کی یاد میں 30 سیکنڈ کی خاموشی اختیار کی گئی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بشام واقعہ دہشت گردوں کا بزدلانہ فعل تھا، ایسے واقعہ کا مقصد پاک چین غیر معمولی دوستی کو متاثر کرنا تھا.
بشام واقعہ کے پس پردہ پاکستان کے دشمن کار فرما ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے میں ہمارے دشمن کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے، حکومت پاکستان چینی انجینئرز کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے بشام واقعہ پر چینی انجینئرز اور ورکرز سے اظہار تعزیت کیا، انہوں نے کہا کہ بشام واقعے میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حکومت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے بھرپور تعاون کرے گی، وزیر دفاعخواجہ آصف نے وزیر دفاع اور دفاعی پیدوار کا قلمدان سنبھال لیا، سینئر افسران سے میٹنگ
Baca lebih lajut »
پاکستان 300ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں بیچے گا،وزیر خزانہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں فروخت کرے گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں بلومبرگ کو انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں فروخت کرے گا، پانڈا بانڈز کی فروخت سے پاکستان کو چین کے سرمایہ داروں سے فائدہ...
Baca lebih lajut »
’پیپلز پارٹی ہی (ن) لیگ کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی‘اسلام آباد: سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی، وہ اسے ایسا پش کرے گی
Baca lebih lajut »
بھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کی رائے درست قومی تاریخ کو سمجھنے میں معاون ہوگی، وزیر اعظموزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کی متفقہ رائے قومی سطح پر تاریخ کو درست تناظر میں سمجھنے میں مددگار ہوگی
Baca lebih lajut »
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے نہیں دینگے،وزیراعظماپرکوہستان (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہبازشریف نے داسو کا دورہ کیا ، جہاں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے چینی انجینئرز کی یاد میں30 سیکنڈ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے داسو کا دورہ کیا ،دہشتگردی میں5 چینی شہریوں کو ہلاک کیا گیا،بشام واقعہ...
Baca lebih lajut »
وزیر اعظم شہباز شریف نے 4کابینہ کمیٹیاں تشکیل دے دیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے 4کابینہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم خود کابینہ کی توانائی کمیٹی کی صدارت کریں گے،وزیر اقتصادی امور، وزیر خزانہ، وزیر پٹرولیم، وزیر پلاننگ اور وزیر پاور کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبے تشکیل دے دی،وزیر پلاننگ،...
Baca lebih lajut »