وزیر اعظم شہباز شریف نے 4کابینہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں

Indonesia Berita Berita

وزیر اعظم شہباز شریف نے 4کابینہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے 4کابینہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم خود کابینہ کی توانائی کمیٹی کی صدارت کریں گے،وزیر اقتصادی امور، وزیر خزانہ، وزیر پٹرولیم، وزیر پلاننگ اور وزیر پاور کمیٹی کے رکن ہوں گے۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبے تشکیل دے دی،وزیر پلاننگ،...

وزیر اعظم شہباز شریف نے 4کابینہ کمیٹیاں تشکیل دے دیںاسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے 4کابینہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم خود کابینہ کی توانائی کمیٹی کی صدارت کریں گے،وزیر اقتصادی امور، وزیر خزانہ، وزیر پٹرولیم، وزیر پلاننگ اور وزیر پاور کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبے تشکیل دے دی،وزیر پلاننگ، ڈویلپمنٹ اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے،وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، وزیر تجارت، وزیر پٹرولیم، وزیر پاور، وزیر ریلوے اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے سرمایہ کاری تشکیل دے دی،وزیر خارجہ اسحاق ڈار کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے،وزیر خزانہ، وزیر تجارت، وزیر پاور، وزیر صنعت و پیداوار اور وزیر نجکاری کمیٹی کے رکن ہوں...

وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے حکومتی کمپنیاں تشکیل دے دی،کمیٹی کے چیئرمین وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ہوں گے،وزیر میری ٹائم افیئرز، وزیر اقتصادی امور، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی، وزیر ہاؤسنگ کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیانئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیااسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،
Baca lebih lajut »

وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اہم سمریوں کی منظوری التوا کا شکاروفاقی کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اہم سمریوں کی منظوری التوا کا شکاراسلام آباد: شہباز شریف کے ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم منتخب ہونے کے باوجود تاحال وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اہم سمریوں کی منظوری التوا
Baca lebih lajut »

بھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کی رائے درست قومی تاریخ کو سمجھنے میں‌ معاون ہوگی، وزیر اعظمبھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کی رائے درست قومی تاریخ کو سمجھنے میں‌ معاون ہوگی، وزیر اعظموزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کی متفقہ رائے قومی سطح پر تاریخ کو درست تناظر میں سمجھنے میں مددگار ہوگی
Baca lebih lajut »

معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہمعیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور
Baca lebih lajut »

معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظممعاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے۔
Baca lebih lajut »

معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور وہ خود معاشی اصلاحات کے نفاذ کی نگرانی کریں گے۔وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ معیشت کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے.
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 23:09:32