ٹیلیفونگ رابطے میں سیاسی صورتحال اورحکومت سازی کے عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا اور جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ قائد جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں سیاسی صورتحال اورحکومت سازی کے عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔گفتگو میں جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کو عید کی مبارکباد دی جبکہ سربراہ جے یو آئی کو حکومت کے حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
اسد قیصر نے کہا کہ دونوں جماعتیں حکومت سازی کے موجودہ عمل کو مسترد کرتی ہیں، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر جعلی حکومت بنائی گئی، جعلی حکومت کے خلاف منظم عوامی جدوجہد وقت کی اہم ضرورت ہے۔اس کے علاوہ اسد قیصر نے کہا کہ قانون کی بالادستی پر یقین رکھنے والوں کو ’ تحریک تحفظ دستور ‘ کے پلیٹ فارم پر سیاسی جدوجہد کرنی چاہیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسد قیصر اورسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطے بڑھانے پر اتفاقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور انتخابات کے بعد حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیال بھی کیا،اسد قیصر نے وفاقی حکومت کے بننے اور چلنے کے عمل پر پی ٹی آئی کے تحفظات...
Baca lebih lajut »
اسد قیصر اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطےاسد قیصر اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطے
Baca lebih lajut »
امریکی سفیر کی پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کے لیے حمایت کی یقین دہانیملاقات میں ٹیکس انتظام اور سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری کے لیے اصلاحاتی اہداف پورے کرنے سے متعلق تبادلہ خیال
Baca lebih lajut »
کوئی کسی کا غلام اور آقا نہیں، عوام کی طاقت سے انقلاب لانا ہے: محمود اچکزئینواز شریف،فضل الرحمان اور پی ٹی آئی سے منت کی تھی کہ ایور گرین لوگوں کو سیاست سے ہٹا دیں: سربراہ پی کے میپ
Baca lebih lajut »
رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر العیسیٰ کی چیف جسٹس سے ملاقاتپاکستان کے دورے پر آئے ہوئے رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں قانونی مسائل، قانون سازی اور ماتحت عدلیہ کے نظام سمیت عدالتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رابطہ عالم اسلامی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ہونے والے پیغام کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان کی...
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتے پوتیوں کو کیوں مارا؟حماس کے سیاسی سربراہ کے بیٹوں اور ان کے بچوں کی ہلاکت کے بعد اسماعیل ہینہ کا کہنا ہے کہ اس سے مذاکرات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
Baca lebih lajut »