اسد قیصر اورسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطے بڑھانے پر اتفاق

Indonesia Berita Berita

اسد قیصر اورسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطے بڑھانے پر اتفاق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر  نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور انتخابات کے بعد حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیال بھی کیا،اسد قیصر نے وفاقی حکومت کے بننے اور چلنے کے عمل پر پی ٹی آئی کے تحفظات...

اسد قیصر اورسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطے بڑھانے پر اتفاقاسلام آباد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور انتخابات کے بعد حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیال بھی کیا،اسد قیصر نے وفاقی حکومت کے بننے اور چلنے کے عمل پر پی ٹی آئی کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ گفتگو میں جے یو آئی اور پی ٹی آئی میں رابطوں کو باقاعدگی سے بڑھانے پراتفاق کیا گیا،مزید کہا گیا کہ دونوں جماعتیں حکومت سازی کے موجودہ عمل کو مسترد کرتی ہیں۔

اننت امبانی کی شادی سے قبل ہونیوالی تقریبات کے دوران بھارتی فضائیہ کو ایئر ٹریفک کیوں سنبھالنا پڑی؟ جانیے اسد قیصر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے عوامی مینڈیٹ مجروح کیا گیا، عوامی مینڈیٹ مجروح کرنے کے عمل کیخلاف منظم جدوجہد وقت کی اہم ضرورت ہے، عوامی خودمختاری، آئینی بالادستی کیلئے تحریک تحفظ پاکستان کے پلیٹ فارم پر مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسد قیصر اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطےاسد قیصر اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطے
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے، فضل الرحماناسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے، فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان کا اسماعیل ہنیہ کو تعزیتی خط، فلسطینیوں کے شانہ بشانہ رہنے کی یقین دہانی
Baca lebih lajut »

پوری جرأت کے ساتھ تحریک کا اعلان کیا ،اب فیصلے عوامی اسمبلیوں میں ہونگے:فضل ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پوری جرأت کے ساتھ تحریک کا اعلان کیا ،اب فیصلے عوامی اسمبلیوں میں ہونگے۔ نجی ٹی وی' جیو نیوز' کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2 اپریل کو خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں جماعتی پالیسی کے مطابق ووٹ ڈالیں گے۔ غزہ...
Baca lebih lajut »

کوئی کسی کا غلام اور آقا نہیں، عوام کی طاقت سے انقلاب لانا ہے: محمود اچکزئیکوئی کسی کا غلام اور آقا نہیں، عوام کی طاقت سے انقلاب لانا ہے: محمود اچکزئینواز شریف،فضل الرحمان اور پی ٹی آئی سے منت کی تھی کہ ایور گرین لوگوں کو سیاست سے ہٹا دیں: سربراہ پی کے میپ
Baca lebih lajut »

سینیٹرطلحہ محمود جے یو آئی (ف)چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی (ف)چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے ۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  طلحہ محمود نے کہاکہ آج تک جمیعت علما اسلام کے علاوہ کسی پارٹی میں نہیں رہا،پاکستان کے حالات آپ کے سامنے ہیں،پاکستان کی معاشی بدحالی اور سیاسی حالات سب کے سامنے ہیں،سب کو...
Baca lebih lajut »

واقعہ بہاولنگر؛ تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشنواقعہ بہاولنگر؛ تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشننوٹی فکیشن کے مطابق اسپیشل سیکرٹری ہوم فضل الرحمن جے آئی ٹی کے کنوینر ہوں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 17:32:49