اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پوری جرأت کے ساتھ تحریک کا اعلان کیا ،اب فیصلے عوامی اسمبلیوں میں ہونگے۔ نجی ٹی وی' جیو نیوز' کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2 اپریل کو خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں جماعتی پالیسی کے مطابق ووٹ ڈالیں گے۔ غزہ...
توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی ...توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پوری جرأت کے ساتھ تحریک کا اعلان کیا ،اب فیصلے عوامی اسمبلیوں میں ہونگے۔
نجی ٹی وی" جیو نیوز" کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2 اپریل کو خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں جماعتی پالیسی کے مطابق ووٹ ڈالیں گے۔ غزہ میں مظالم کے خلاف جے یو آئی نے تمام مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر آواز بلند کی۔ اس پر عالمی قوتیں ہمارے خلاف متحرک ہوئیں، حالیہ انتخابات میں ہمارا راستہ روکا گیا، ہم نے پوری جرأت کے ساتھ عوامی تحریک کا اعلان کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جوش و جذبے کے ساتھ ہم میدان میں اتریں گے، اگر فیصلے ایوانوں میں نہیں ہونے دیے جا رہے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 21 اپریل کو پولنگ ہوگی۔
Baca lebih lajut »
فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آ چکا ہےپاکستان میں رمضان کا چاند نظر آ چکا ہے ، مرکزی روئت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے پیر کو اعلان کیا۔
Baca lebih lajut »
انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمٰن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلاناداروں کی طرف سے بھیجے گئے نتائج کی وجہ سے الیکشن کمیشن میں دم خم نہیں رہا۔، سربراہ جے یو آئی
Baca lebih lajut »
’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!بڑھتی عمر کے باوجود جیمز اینڈرسن کا جلد ریٹارمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، انھوں نے آئندہ موسم گرما میں بھی کھیلنے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالاسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں۔
Baca lebih lajut »