سینیٹرطلحہ محمود جے یو آئی (ف)چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے

Indonesia Berita Berita

سینیٹرطلحہ محمود جے یو آئی (ف)چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی (ف)چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے ۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  طلحہ محمود نے کہاکہ آج تک جمیعت علما اسلام کے علاوہ کسی پارٹی میں نہیں رہا،پاکستان کے حالات آپ کے سامنے ہیں،پاکستان کی معاشی بدحالی اور سیاسی حالات سب کے سامنے ہیں،سب کو...

فیصل آباد: پتنگ کی ڈور پھرنے سے جاں بحق ہونیوالے آصف کی قاتل ڈور ...بجلی کی 4 تقسیم کار کمپنیوں نے تنخواہوں اور مراعات کی مد میں ...اسلام آبادسینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے ۔

اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلحہ محمود نے کہاکہ آج تک جمیعت علما اسلام کے علاوہ کسی پارٹی میں نہیں رہا،پاکستان کے حالات آپ کے سامنے ہیں،پاکستان کی معاشی بدحالی اور سیاسی حالات سب کے سامنے ہیں،سب کو علم ہے پاکستان کن مسائل سے گزررہا ہے،ہم نے پاکستان کو مشکلات سے باہر نکالنے کیلئے اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہے، مجھے بلاول بھٹو صاحب کی طرف سے دعوت آئی تھی۔سینیٹر طلحہ محمود نے کہاکہ 9 سال وزارت داخلہ کی کابینہ کمیٹی کا رکن رہا،2021میں سینیٹ کی سب سے بڑی کمیٹی...

ان کا کہنا تھا کہ مولانا صاحب سے ناراضی کا کوئی ذکر نہیں کیا،قومی سطح پر عوام کیلئے نکلنا ہے، اس کیلئے ایک پلیٹ فارم چاہئے،پیپلزپارٹی سے بہتر اس وقت کوئی فلور نہیں،طلحہ محمود کا مزید کہناتھا کہ پی ٹی آئی نے میرا مینڈیٹ چوری کیا،اس وقت پاکستان کو افہام و تفہیم کی ضرورت ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں مزید لوگ بھی رابطے میں ہیں،جلد خیبرپختونخوا سے مزید لوگ پیپلزپارٹی جوائن کریں گے،سپیکر کے پی اسمبلی آئین اور قانون کے خلا ف ورزی کررہے ہیں،خیبرپختونخوا میں اپوزیشن سرپرائز دے گی۔لاہور ریس کورس پارک میں پھولوں کا میلہ سج گیا فیملیز کے لیے بہترین انٹرٹینمنٹ

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہوزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہچیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں وہ آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Baca lebih lajut »

فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
Baca lebih lajut »

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکتارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 21:00:49