سوشل میڈیا استعمال سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کیا ہے؟ اعلامیہ جاری

Indonesia Berita Berita

سوشل میڈیا استعمال سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کیا ہے؟ اعلامیہ جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

وی پی این یا کوئی ایپ بذات خود ناجائز یا غیر شرعی نہیں، ان كے درست یا غلط استعمال پر شرعی حكم كا دارومدار ہوتا ہے

اسلامی نظریاتی کونسل نے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق اپنی رائے جاری کردی، جس سے اجلاس کے تمام شرکا نے اتفاق کیا۔

سوشل میڈیا كو اسلامی تعلیمات كے فروغ،اخلاق و كردار كی تعمیر ،تعلیم وتربیت كی ترویج و ترقی، تجارتی مقصد، ملكی امن و سلامتی كے استحكام اور دیگر جائز مقاصد كے لیے استعمال كرے۔ اگر وی پی این كے استعمال سے كوئی جائز مقصد حاصل كرنا پیش نظر ہو،جیساكہ بات چیت كے لیے كسی ایپ كا استعمال یا تعلیمی و تجارتی مقاصد کے لیے استعمال درست اور جائز ہوگا اور اس حوالے سے حکومت کے قوانین پر عمل کرنا چاہیے جیسا کہ حکومت نے وی پی این کی رجسٹریشن شروع کر دی ہے۔ لہٰذا رجسٹرڈ وی پی این کے استعمال كو ترجیح دی جائے،غیر رجسٹرڈ وی این استعمال كرنے سے حتی الامكان اجتناب كیا جائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعملوی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعملاسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے
Baca lebih lajut »

سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دیسربراہ اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دیاسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیے جانے کے فتوے نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
Baca lebih lajut »

وی پی این کو غیرشرعی کیوں قرار دیا، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے وجہ بتادیوی پی این کو غیرشرعی کیوں قرار دیا، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے وجہ بتادیرجسٹرڈ وی پی این کے استعمال میں قباحت نہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی
Baca lebih lajut »

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں نہ آنے پر پاکستان کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت جاسکتا ہےبھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں نہ آنے پر پاکستان کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت جاسکتا ہےبھارتی میڈیا کے دعوے سے متعلق پاکستانی حکام نے تردید یا تصدیق سےگریز کیا ہے
Baca lebih lajut »

روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کر سُن کر سکون ملا، فریال محمودروحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کر سُن کر سکون ملا، فریال محمودفریال محمود کا ان کی خالہ اداکارہ روحی بانو سے متعلق یہ انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس یا ٹرمپ، ’دی سپمسنز‘ نے امریکی انتخابات میں کس کی جیت کی پیشگوئی کی تھی؟کملا ہیرس یا ٹرمپ، ’دی سپمسنز‘ نے امریکی انتخابات میں کس کی جیت کی پیشگوئی کی تھی؟دی سپمسنز نے امریکی صدارتی انتخابات 2024 سے متعلق بھی پیشگوئی کی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 11:01:21