اداکارہ سوارا بھاسکر کے ہاں آٹھ ماہ قبل بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کے بعد مقامی میڈیا پر ان کے بڑھتے وزن پر طنز کیا گیا
سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ میڈیا میں کچھ لوگ میرے بڑھتے وزن پر طنز کررہے ہیں اور کچھ کا کہنا ہے کہ مجھے وزن بڑھنے کے بعد کام ملنا بند ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے وزن پر تنقید کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، میں یہ یاد دلادوں کہ میرے ہاں کچھ عرصے قبل بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے باعث وزن بڑھ گیا، میرے وزن پر باتیں کرنا بند کریں اور دیگر اہم معاملات پر توجہ دیں تو بہتر ہوگا۔
سوارا بھاسکر نے کہا کہ مجھے کام نہ ملنے کی خبریں جان بوجھ کر پھیلائی گئیں جو جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ سوارا بھاسکر نے سماج وادی پارٹی کے رہنما فہد احمد سے شادی کی اور ان کے ہاں ستمبر 2023 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام رابعہ رکھا گیا۔ کام کے محاذ پر آخری بار سوارا بھاسکر نے فلم ’شیر قورمہ‘ میں نظر آئی تھیں جبکہ 2022 میں ان کی فلم ’جہان چار یار‘ ریلیز ہوئی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ کی سنگین صورتحال دیکھ کر میرا سر پھٹ جائے گا: بھارتی اداکارہبھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے لکھا کہ میں جب بھی سوشل میڈیا کھولتی ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ غزہ کی سنگین صورتحال دیکھ کر میرا سر پھٹ جائے گا۔
Baca lebih lajut »
میرے زیادہ وزن پر باتیں کرنے والوں کو شرم آنا چاہیے، سوارا بھاسکرزیادہ وزن کے باعث کام نہ ملنے کی خبریں جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »
غزہ کی حالت دیکھ کر میرا سر پھٹ جائے گا، سوارا بھاسکراسرائیل غزہ کے لوگوں کو بھوکا مار رہا ہے اور بچوں کو ذبح کررہا ہے، سوارا بھاسکر
Baca lebih lajut »
ماہرہ خان نے رفع میں بمباری، ننھے مظلوم فلسطینی بچے کی ویڈیو شیئر کردیاداکارہ بھی غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں سامنے آگئیں
Baca lebih lajut »
کیا آپ کی ہاردک سے طلاق ہوگئی ہے؟ نتاشا اسٹینکووچ نے بتا دیابھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ طلاق کی افواہوں کے بعد پہلی بار اپنے دوست کے ساتھ منظر عام پر آگئیں۔
Baca lebih lajut »
رؤف حسن پر حملہ: اسلام آباد پولیس نے تحقیقات کیلئے خواجہ سراؤں سے مدد طلب کرلییہ ہماری کمیونٹی کو بدنام کرنےکی سازش ہے، ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کی باڈی لینگویج خواجہ سراؤں جیسی نہیں، خواجہ سرا کمیونٹی کی عہدیدار نایاب علی
Baca lebih lajut »