رؤف حسن پر حملہ: اسلام آباد پولیس نے تحقیقات کیلئے خواجہ سراؤں سے مدد طلب کرلی

Islamabad Police Berita

رؤف حسن پر حملہ: اسلام آباد پولیس نے تحقیقات کیلئے خواجہ سراؤں سے مدد طلب کرلی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

یہ ہماری کمیونٹی کو بدنام کرنےکی سازش ہے، ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کی باڈی لینگویج خواجہ سراؤں جیسی نہیں، خواجہ سرا کمیونٹی کی عہدیدار نایاب علی

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لیے خواجہ سراؤں سے مدد طلب کرلی۔خواجہ سرا کمیونٹی کی عہدیدار نایاب علی نے جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رؤف حسن پر حملےکی ویڈیو دیکھی، حملہ آور خواجہ سرا نہیں لگتے۔

خیال رہےکہ رؤف حسن پر حملےکا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کے خلاف تھانہ آبپارہ میں رؤف حسن کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمے میں اقدام قتل اور جان سے مارنے کی دھمکیوں سمیت دیگر الزامات شامل ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

رؤف حسن پر حملہ، تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہرؤف حسن پر حملہ، تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہپی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہرؤف حسن پر نجی چینل میں انٹرویو دینے کے لیے جارہے تھے جہاں دفتر کے باہر نامعلوم افراد نے ان پر چاقو سے حملہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کیخلاف درجپی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کیخلاف درجمقدمے میں اقدام قتل اور جان سے مارنے کی دھمکیوں سمیت دیگر الزامات شامل ہیں
Baca lebih lajut »

عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشعمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشچیف جسٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترامیم کیخلاف کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی طلبا پر تشدد : کرغزستان ناظم الامور ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلبپاکستانی طلبا پر تشدد : کرغزستان ناظم الامور ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلباسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ نے کرغزستان میں پاکستانی طلبا پر تشدد کے واقعے پر کرغز ناظم الامور کو ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلب کرلیا ‌گیا۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہپی ٹی آئی کا رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہحملہ آور خواجہ سرا نہیں تربیت یافتہ تھے، ان کا مقصد تھا میرا گلہ کاٹ دیں، آپ ہمیں مار دیں ہم جھکیں گے نہیں، رؤف حسن
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:43:59