زیادہ وزن کے باعث کام نہ ملنے کی خبریں جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہیں، اداکارہ
میرے زیادہ وزن پر باتیں کرنے والوں کو شرم آنا چاہیے، سوارا بھاسکربالی ووڈ ادکارہ سوارا بھاسکر نے اپنے بڑھے ہوئے وزن پر طنز کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میڈیا میں کچھ لوگ میرے بڑھے ہوئے وزن پر طنز کررہے ہیں اور کچھ کا کہنا ہے کہ مجھے وزن بڑھنے کے بعد کام ملنا بند ہوگیا ہے۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میرے مٹاپے پر تنقید کرنے والوں کو شرم آنا چاہیے۔ میں یہ یاد دلانا چاہتی ہوں کہ میرے ہاں کچھ عرصے قبل بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے باعث وزن میں اضافہ ہوا۔ میرے وزن کے حوالے سے باتیں کرنا بند کر کے دیگر اہم معاملات پر توجہ دیں تو بہتر ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بچے کی پیدائش کے بعد کوئی بھی خاتون کس ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا سامنا کرتی ہے یہ باتیں کرنے والے نہیں جانتے۔ مجھے کام نہ ملنے کی خبریں جان بوجھ کر پھیلائی گئیں جو جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے سیاستدان فہد احمد سے شادی کی ہے اور ان کے ہاں ستمبر2023 میں بیٹی رابعہ کی پیدائش ہوئی تھی۔سائفرفیصلہ : جیل سے کوئی باہر نہیں آئے گا،فیصل واوڈاسائفر ایک حقیقت ہے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، حکومتی ترجمانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی توقع نہ رکھیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹجج کو قانون پر دسترس ہونی چاہیے اور جج کو کسی کے پریشر میں نہیں آنا چاہیے: جسٹس ملک شہزاد احمد خان
Baca lebih lajut »
غزہ کی حالت دیکھ کر میرا سر پھٹ جائے گا، سوارا بھاسکراسرائیل غزہ کے لوگوں کو بھوکا مار رہا ہے اور بچوں کو ذبح کررہا ہے، سوارا بھاسکر
Baca lebih lajut »
خواہش تھی ن لیگ اپوزیشن میں بیٹھے اور حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے: مولانا فضل الرحماننواز شریف کو میری تجویز پر غور کرنا چاہیے، مجھے علم ہے کہ الیکشن نتائج پر مجھ سے زیادہ نواز شریف پریشان ہیں، سربراہ جے یو آئی
Baca lebih lajut »
ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والوں کو مضبوط معیشت ہضم نہیں ہو رہی: وزیر اطلاعاتسرمایہ کاری روکنے کے لیے ٹوئٹ کرنے والے اپنے ٹوئٹ سے انکار ی ہیں اور پوری پی ٹی آئی میں قول و فعل کا تضاد ہے: وفاقی وزیر اطلاعات
Baca lebih lajut »
کراچی میں جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ، ہزاروں افراد کی شرکتمارچ کے موقع پر فضا لبیک یااقصیٰ کے نعروں سےگونج اٹھی، شرکا نے فلسطینی شہدا اور مزاحمت کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا
Baca lebih lajut »
غزہ کی سنگین صورتحال دیکھ کر میرا سر پھٹ جائے گا: بھارتی اداکارہبھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے لکھا کہ میں جب بھی سوشل میڈیا کھولتی ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ غزہ کی سنگین صورتحال دیکھ کر میرا سر پھٹ جائے گا۔
Baca lebih lajut »