سن آف سردار 2کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے پر سنجے دت پھٹ پڑے

Reject Berita

سن آف سردار 2کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے پر سنجے دت پھٹ پڑے
Sanjay DuttUk Visa
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

فلم سن آف سردار کی کامیابی کے بعد اب اس کا سیکوئل بنایا جا رہا ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز اسکاٹ لینڈ میں کردیا گیا ہے

فلم سن آف سردار کی کامیابی کے بعد اب اس کا سیکوئل بنایا جارہا ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز اسکاٹ لینڈ میں کردیا گیا ہے/ فوٹو سوشل میڈیابھارتی میڈیا کے مطابق فلم سن آف سردار کی کامیابی کے بعد اب اس کا سیکوئل بنایا جارہا ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز اسکاٹ لینڈ میں کردیا گیا ہے لیکن سجنے دت اس فلم کا حصہ نہیں رہے۔

اس حوالے سے سنجے دت کا مؤقف سامنے آیا ہے اور انہوں نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر برطانوی حکومت کی جانب سے ویزا جاری کیا گیا جس کے لیے تمام تر ضروری دستاویزات کے ساتھ ساتھ رقم بھی جمع کروائی گئی اور سب تیاریاں مکمل کر لی گئی لیکن ایک مہینے بعد میرا ویزا مسترد کر دیا گیا۔سنجے دت کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیںاداکار نے برطانوی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سب چیزیں مہیا کرنے کے بعد میرا ویزا مسترد کردیا تو آپ نے ابتدائی طور پر مجھے ویزا کیوں دیا؟ آپ کو مجھے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sanjay Dutt Uk Visa

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دیسنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دیویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم 'سن آف سردار 2' سے ڈراپ کردیا گیا
Baca lebih lajut »

سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دیسنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دیویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم 'سن آف سردار 2' سے ڈراپ کردیا گیا
Baca lebih lajut »

سنجے دت کامیڈی فلم 'ہاؤس فُل 5' میں کاسٹسنجے دت کامیڈی فلم 'ہاؤس فُل 5' میں کاسٹسنجے دت کے علاوہ اکشے کمار اور ریتیش دیش مکھ بھی کاسٹ میں شامل
Baca lebih lajut »

حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے اور وہ سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں، بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

ویب سیریز ’برزخ‘ کی شوٹنگ میں جنات کی موجودگی محسوس کی، فواد خانویب سیریز ’برزخ‘ کی شوٹنگ میں جنات کی موجودگی محسوس کی، فواد خانشوٹنگ کیلئے گلگت بلتستان کے ایک گھر میں موجود تھے اور وہاں چند ایسے کمرے سے تو ویران پڑے ہوئے تھے، اداکار
Baca lebih lajut »

سنجے دت کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیںسنجے دت کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیںسنجے دت کے پاس لگژری گاڑیاں بھی ہیں جن میں رولز روئس، رینج روور، فراری، اوڈی اور بی ایم ڈبلیو شامل ہیں جن کی مالیت کروڑوں میں ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:06:56