سندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹس

Indonesia Berita Berita

سندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹس
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا

سندھ ہائیکورٹ نے لسبیلہ سے گارڈن ویسٹ تک سڑکوں پر تجاوزات کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ، اینٹی انکروچمنٹ و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔

ہائیکورٹ میں لسبیلہ سے گارڈن ویسٹ تک سڑکوں پر تجاوزات کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار وکیل نے موقف دیا کہ 2022 میں عدالت نے درخواست پر تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا تھا لیکن عدالتی حکم کے باوجود گیارہ سڑکوں پر تجاوزات اب بھی قائم ہیں۔ اسلام گنج اسٹریٹ گارڈن تا لیاری ایکسپریس وے، اسلام گنج اسٹریٹ نشتر روڈ، رام نگر اسٹریٹ، کاشان حیدر اسٹریٹ، الفرید، مرزا اور جیو راج اسٹریٹ پر تجاوزات نہیں ہٹائے گئے، یوسف ملک اور ٹھارو لائن پر بھی تجاوزات قائم ہیں۔

ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور اینٹی انکروچمنٹ سیل عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں کر رہے۔ عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ، اینٹی انکروچمنٹ ودیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔Nov 18, 2024 02:26 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شہری کا پاسپورٹ بلاک، توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین نادرا کو نوٹسشہری کا پاسپورٹ بلاک، توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین نادرا کو نوٹسفریقین کو پٹیشنرز کے پاسپورٹ بلاک کرنے کے لیے ڈی جی پاسپورٹس کو لکھا خط فوری واپس لینے کا حکم دیا جائے
Baca lebih lajut »

غیر قانونی بس اڈوں کیخلاف آپریشن سے کراچی میں ٹریفک دباؤ میں کمی آئی، شرجیل انعام میمنغیر قانونی بس اڈوں کیخلاف آپریشن سے کراچی میں ٹریفک دباؤ میں کمی آئی، شرجیل انعام میمنغیرقانونی اور غیر محفوظ گاڑیوں کو سڑکوں سے ہٹانا اولین ترجیح ہے، سینیر وزیر سندھ
Baca lebih lajut »

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکمتوہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
Baca lebih lajut »

شہری کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا معاملہ؛ چئیرمین نادرا کیخلاف توہین عدالت درخواست پر نوٹسشہری کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا معاملہ؛ چئیرمین نادرا کیخلاف توہین عدالت درخواست پر نوٹساسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ؛ طلبہ یونین انتخابات کا ضابطہ اخلاق بنانے سے متعلق رپورٹ طلبسندھ ہائیکورٹ؛ طلبہ یونین انتخابات کا ضابطہ اخلاق بنانے سے متعلق رپورٹ طلبسندھ ہائیکورٹ؛ طلبہ یونین انتخابات کا ضابطہ اخلاق بنانے سے متعلق رپورٹ طلب
Baca lebih lajut »

عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 11:58:00