سندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کے لیے 46 ناموں پر غور ہوگا
سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کے لیے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔
، جوڈیشل کمیشن کو بھیجے گئے ناموں میں 6 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں اور 40 وکلا کے نام شامل ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں میں سوریش کمار، خالد حسین شاہانی، مشتاق احمد لغاری، تسنیم سلطانہ، منور سلطانہ اور امیر علی مہسیر کے نام شامل ہیں۔ وکلاء میں علی حیدر ادا، نثار احمد بھمبرو، ریاضت علی ساحر، میراں محمد شاہ، راجا جواد علی سحر، عبید الرحمان خان، رفیق احمد کلوار، عمائمہ انور خان، محمد عثمان علی ہادی، محمد عمر لاکھانی، منصور علی گھنگرو، محمد ذیشان عبداللہ، محمد جعفر رضا، ذوالفقار علی سولنگی، حق نواز تالپور، عبد الحامد بھرگڑی اور ڈاکٹر سید فیاض الحسن شاہ شامل ہیں۔
اس کے علاوہ، وکلاء میں محسن قادر شاہوانی، قاضی محمد بشیر، سندیپ ملانی، محمد حسن اکبر، سید احمد شاہ، امداد علی اونر، چوہدری عاطف رفیق، محمد جمشید ملک، عرفان میر ہالپوتا، جان علی جونیجو، ولی محمد کھوسو، فیاض احمد سمور، الطاف حسین، غلام محی الدین، راشد مصطفیٰ، ارشد زاہد علوی، سید طارق احمد شاہ، صغیر احمد عباسی، وزیر حسین کھوسو، پرکاش کمار، محمد ذیشان، ریحان عزیزاور شازیہ ہنجرا کے ناموں پر غور ہوگا۔Jan 21, 2025 11:49 AMصارم اغوا اور قتل میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کی 2 روز میں پیشرفت...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب دو اور 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
Baca lebih lajut »
سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کیلیے جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگاسندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کے لیے 46 ناموں پر غور ہوگا
Baca lebih lajut »
جوڈیشل کمیشن میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں بجھوائی جائیں گیجوڈیشل کمیشن میں پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کے معالے میں آج نامزدگیاں بجھوائی جائیں گی۔
Baca lebih lajut »
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر، کل بلائے جانے کا امکانوزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اہم قومی اور انتظامی امور پر بحث ہونا تھی
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیے گیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیے گیے ۔ بھجوائے گئے ناموں میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور، سیشن جج راجہ جواد عباس، سشین جج اعظم خان اور شاہ رخ ارجمند کا نام شامل ہے۔ جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے گئے ناموں میں ایڈووکیٹ عدنان بشارت، ایڈووکیٹ قمر حسین، ایڈوکیٹ عمر اسلم، انعام امین منہاس، عثمان غنی، راشد چیمہ کے نام بھی شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »
ملیر ایکسپریس وے کی پیشرفت سے متعلق اجلاسوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ملیر ایکسپریس وے کے پہلے حصے کی پیشرفت پر اجلاس ہوا۔
Baca lebih lajut »