جوڈیشل کمیشن میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں بجھوائی جائیں گی

NEWS Berita

جوڈیشل کمیشن میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں بجھوائی جائیں گی
JUDISHAL COMMISSIONADDITIONAL JUDGESHIGH COURTS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

جوڈیشل کمیشن میں پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کے معالے میں آج نامزدگیاں بجھوائی جائیں گی۔

پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ججز کی تعیناتیوں کے معالے میں جوڈیشل کمیشن میں آج ججز کے ناموں کیلئے نامزدگیاں بجھوائی جائیں گی، جوڈیشل کمیشن کے جاری کیے گئے ایجنڈے میں تین جنوری تک نامزدگیاں بجھوانے کی تاریخ طے کی گئی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کیلئے نئی نامزدگیاں مانگی گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے، سندھ ہائی کورٹ میں 12 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کیلئے ، لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کیلئے،

پشاور ہائی کورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کیلئے، بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز تعینات کیلئے نامزدگیاں طلب کی گئی ہیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن رولز میکنگ کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن رولز 2024 کی منظوری کے بعد رولز پبلک کر دیے گئے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن کے گزشتہ اجلاس میں پہلے بجھوائی گئی تمام نامزدگیاں متفقہ طور پر واپس لے لی گئی تھیں۔ جوڈیشل کمیشن رولز 2024ء کے تحت امیدوار کیلئے پرفارما بھی منسلک ہے، جس میں تجربہ، مقدمات اور دیگر تفصیلات درج کرنے کا ذکر ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چار ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا جوکہ 17 جنوری کو ہوگا۔ اس وقت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت 8 ججز کام کررہے ہیں دریں اثنا پانچوں ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کے معاملے میں 17 جنوری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں پر غور ہوگا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا اجلاس 23 جنوری کو ہوگا، پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا اجلاس یکم فروری کو ہوگا، لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا اجلاس 6 فروری کو ہوگا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

JUDISHAL COMMISSION ADDITIONAL JUDGES HIGH COURTS NOMINATIONS PAKISTAN

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئینی بینچ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع، جوڈیشل کمیشن نے رولز کی منظوری بھی دے دیآئینی بینچ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع، جوڈیشل کمیشن نے رولز کی منظوری بھی دے دیکسی امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید ہوا کرے گا، نئے رولز کے تحت ایڈیشنل ججز کیلئے نامزدگیاں 3 جنوری تک طلب کرلیں: ذرائع
Baca lebih lajut »

جسٹس منصور کا ایک اور خط، ججز کی تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی کے کردار کی مخالفت کردیجسٹس منصور کا ایک اور خط، ججز کی تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی کے کردار کی مخالفت کردیرولز میں آئینی بینچ کیلئے ججز کی تعیناتی کا مکینزم ہونا چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ کا سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط
Baca lebih lajut »

جوڈیشل کمیشن رولز 2024 منظوری کے بعد پبلک، ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے نامزدگیاں طلبجوڈیشل کمیشن رولز 2024 منظوری کے بعد پبلک، ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے نامزدگیاں طلبجوڈیشل کمیشن رولز 2010 منسوخ ہو گئے ہیں اور جوڈیشل کمیشن رولز 2024 منظوری کے بعد سार्वजनیکر دیئے گئے ہیں۔ رولز کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا ایک سیکریٹریٹ ہوگا۔ ملک بھر کی پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے نامزدگیاں طلب کی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »

کمیٹی کا کام صرف رولز کی سفارشات مرتب کرکے کمیشن کے سامنے رکھنا ہے، جسٹس جمالکمیٹی کا کام صرف رولز کی سفارشات مرتب کرکے کمیشن کے سامنے رکھنا ہے، جسٹس جمالمیری آپ کو رائے ہے کہ جوڈیشل کمیشن سے رولز کی منظوری کے بعد ہی ججز کیلئے نام تجویز کیجیے گا، جسٹس منصور کو جوابی خط
Baca lebih lajut »

کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمالکمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمالمیری آپ کو رائے ہے کہ جوڈیشل کمیشن سے رولز کی منظوری کے بعد ہی ججز کیلئے نام تجویز کیجیے گا، جسٹس منصور کو جوابی خط
Baca lebih lajut »

جوڈیشل کمیشن رولز 2024 منظوری کے بعد پبلک کر دیے گئےجوڈیشل کمیشن رولز 2024 منظوری کے بعد پبلک کر دیے گئےجوڈیشل کمیشن رولز 2010 منسوخ ہو گئے ہیں اور جوڈیشل کمیشن رولز 2024 منظوری کے بعد پبلک کر دیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک بھر کی پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کے لیے نامزدگیاں طلب کی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:17:16