کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا خط واپس لینے کا حکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ ایک ہفتے میں وزارت داخلہ کا خط واپس نہیں لیا تو عدالت اپنا حکم جاری کرےگی،عدالت نے 9مئی تک وزارت داخلہ سے ایکس بندش کی وجوہات پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس...
سندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا خط واپس لینے کا حکمکراچیسندھ ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا خط واپس لینے کا حکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ ایک ہفتے میں وزارت داخلہ کا خط واپس نہیں لیا تو عدالت اپنا حکم جاری کرےگی،عدالت نے 9مئی تک وزارت داخلہ سے ایکس بندش کی وجوہات پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،وکیل درخواستگزار نے کہاکہ غلط خبر پر سوشل میڈیا ایپ پر 5سو ملین تک کا جرمانہ ہوسکتا ہے،سوشل میڈیا بند کرنے سے پہلے سروس پرووائیڈر کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے،چارے پانچ کروڑ لوگ پاکستان میں ایکس استعمال کرتے ہیں،یک جنبش سے ایکس بند کردیا ہے کہ ہمیں اوپر سے انفارمیشن آئی ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ ہمیں ہدایات لینے کیلئے مہلت دی جائے۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے استفسار...
عدالت نے کہا کہ ایکس کی بندش سے متعلق لکھے گئے خط کی وجوہات پیش کی جائیں،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہاکہ انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا ہم پر ہنستی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا خط واپس لینے کا حکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ ایک ہفتے میں وزارت داخلہ کا خط واپس نہیں لیا تو عدالت اپنا حکم جاری کرےگی،عدالت نے 9مئی تک وزارت داخلہ سے ایکس بندش کی وجوہات پیش کرنے کی ہدایت کردی۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کیلئے لکھا خط واپس لینے کا حکمایک ہفتے میں ایکس کی بندش سے متعلق لکھا گیا خط واپس نہ لیا تو عدالت اپنا فیصلہ جاری کرے گی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
Baca lebih lajut »
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا سپریم کورٹ کو خط، ججز تعیناتی پر نظر انداز کرنے کا ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے لکھا کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی میں اقرباء پروری اور امتیازی سلوک ہو رہا ہے، ہم آپ کی توجہ اصول، میرٹ اور شفافیت کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں،...
Baca lebih lajut »
ایکس کی بندش :جوائنٹ سیکرٹری داخلہ کی رپورٹ پر عدالت برہم، سیکرٹری کی طلبیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وزارت داخلہ کی رپورٹ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں جوائنٹ سیکرٹری داخلہ عدالت...
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی،شیریں مزاری اپنے وکیل کے ہمراہ...
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نےتحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر بابر اعوان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے...
Baca lebih lajut »
کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےآئی جی سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے سکھر میں موجود ہیں
Baca lebih lajut »