اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

Indonesia Berita Berita

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی،شیریں مزاری اپنے وکیل کے ہمراہ...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکماسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی،شیریں مزاری اپنے وکیل کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئیں۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ نیب نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کردی تھی،ہم نے مارچ میں شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کی تھی،شیریں مزاری 190ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل میں ملزمہ نہیں۔اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے کہاکہ ہم نے بھی 27مارچ کو وزیراعظم کو خط لکھ کر اطلاع دے دی تھی،جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کہاکہ کابینہ کے پاس اور کام بہت ہیں یہ کام ہم کر دیتے ہیں،عدالت نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔چائنہ میں بنایا جانے والا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے عدالت سے رجوع کر لیاشیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے عدالت سے رجوع کر لیااسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے اپنا نام نکلوانے کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںپاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںاسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل 9 ایلیمنیٹر ون، اسلام آباد کا کوئٹہ کو 175 رنز کا ہدفپی ایس ایل 9 کے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دیا۔ مارٹن گپٹل 56 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، آغا سلمان 31 رنز بنا...
Baca lebih lajut »

عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست مقرر کرنے کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ عثمان ڈار اپنے خاندان کے ساتھ عمرہ کرنے جانا...
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل فائنل: آج کون کون سے کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے؟پی ایس ایل فائنل: آج کون کون سے کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے؟ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا اس بڑے مقابلے میں کئی نامور کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے۔
Baca lebih lajut »

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت کا رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:38:14