لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ عثمان ڈار اپنے خاندان کے ساتھ عمرہ کرنے جانا...
آئی ایم ایف نے کس چیز پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے ؟ حیران ...عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست مقرر کرنے ...لاہور لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ عثمان ڈار اپنے خاندان کے ساتھ عمرہ کرنے جانا چاہتے ہیں،وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے نام پروینشل نیشنل آئیڈنٹیفکیشن لسٹ میں ڈال رکھا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکالنے کا حکم دے، عثمان ڈار اور ان کے خاندان کو سعودی عرب جانے کی اجازت دی جائے۔عثمان ڈار کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا تھا، عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا اور درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کرنے کی ہدایت کردی۔
ڈونلڈ لو کی پیشی ، بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو کیاحاصل ہوا؟ توقعات پر پانی پھر گیا : تجزیہ کار نے اندر کی کہانی سنا دی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی پی پی نے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عید الفطر کے بعد پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلمعروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہوگی: وزیر خزانہاسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہو گی پھر باقی اداروں کو دیکھیں گے۔
Baca lebih lajut »
سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن کی بھی گیس مزید مہنگی کرنیکی درخواستسوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن کی جانب سے بھی گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی گئی۔
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیپی ٹی آئی کی سابق رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
Baca lebih lajut »