ایکس کی بندش :جوائنٹ سیکرٹری داخلہ کی رپورٹ پر عدالت برہم، سیکرٹری کی طلبی

Indonesia Berita Berita

ایکس کی بندش :جوائنٹ سیکرٹری داخلہ کی رپورٹ پر عدالت برہم، سیکرٹری کی طلبی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وزارت داخلہ کی رپورٹ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں جوائنٹ سیکرٹری داخلہ عدالت...

''احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان ...کراچی کے بے لگام ڈاکوؤں نے شہریوں پر فائر کھول دیے،ایک جاں بحقاسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وزارت داخلہ کی رپورٹ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں جوائنٹ سیکرٹری داخلہ عدالت میں پیش ہوئے اور رپورٹ جمع کرائی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ وزارت داخلہ سے آئے تو ہیں، اب دیکھتے ہیں کیا لائے ہیں؟ عدالت نے وزارت داخلہ کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کیا۔جوائنٹ سیکرٹری داخلہ نے عدالت کو بتایا کہ سکیورٹی ایجنسیز کی رپورٹ پر ایکس بند کیا گیا ہے، اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ کوئی لکھت پڑھت بھی توبتائیں، یہی کہا تھا کہ تفصیلات لے...

عدالت کی برہمی پر جوائنٹ سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ انٹرنیٹ پر اپ لوڈ مواد سے ملکی سلامتی کو خطرہ ہے، اس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ کوئی ثبوت بھی ہوں گے ناں، آئی بی کی رپورٹ پر آپ نے ایکس بند کردیا، اس میں کوئی وجوہات نہیں لکھی ہوئیں، صرف قیاس پرمبنی رپورٹ ہے، سیکرٹری داخلہ کوبلائیں ان کے بس کی بات نہیں، سیکرٹری داخلہ کو بلاو¿ں گا تبھی کچھ ہوگا۔چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا کروں؟کیا لکھواو¿ں کہ سرکار تھکی ہوئی ہے،کام نہیں کرسکتی؟ آپ صرف منتیں ترلے کررہے ہیں، آپ کے...

''احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان کی سرجری ناکام ہوئی،، علی ترین کا تہلکہ خیز انکشاف

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی دوسری اہلیہ اور بیمار بیٹی انصاف کیلئے عدالت پہنچ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کی دوسری اہلیہ اور بیمار بیٹی خرچے کے حصول کی خاطر انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق پنجاب کے سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل کے خلاف لاہور کی فیملی کورٹ میں دائر مقدمے کی سماعت ہوئی، خاتون عنبرین سردار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نورالامین مینگل نے 2018 میں...
Baca lebih lajut »

وزیراعظم شہبازشریف گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہم ، رپورٹ پیش کرنے کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں جبکہ ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فارنزک آڈٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی بھی...
Baca lebih lajut »

دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ خلا میں پہنچ کر تباہدنیا کا سب سے طاقتور راکٹ خلا میں پہنچ کر تباہاسپیس ایکس کے مالک اور امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی کی جانب سے خلا میں روانہ کیا گیا راکٹ اپنے اہداف مکمل
Baca lebih lajut »

مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر کچے میں اتر گیامسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر کچے میں اتر گیاغیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہیوسٹن ایئرپورٹ پر یونائیٹڈ ایئرلائنز کی پرواز ٹیکسی کے دوران رن وے سے اتری۔
Baca lebih lajut »

مندر کے پجاری نے مسلم کسان کو بیل کا عطیہ کیوں دیا؟مندر کے پجاری نے مسلم کسان کو بیل کا عطیہ کیوں دیا؟بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانی ہمدردی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک بہترین مثال قائم کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹ3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹٹک ٹاک نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 22:14:04