لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کی دوسری اہلیہ اور بیمار بیٹی خرچے کے حصول کی خاطر انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق پنجاب کے سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل کے خلاف لاہور کی فیملی کورٹ میں دائر مقدمے کی سماعت ہوئی، خاتون عنبرین سردار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نورالامین مینگل نے 2018 میں...
سیکرٹری داخلہ پنجاب کی دوسری اہلیہ اور بیمار بیٹی انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئیںلاہور سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کی دوسری اہلیہ اور بیمار بیٹی خرچے کے حصول کی خاطر انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئیں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق پنجاب کے سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل کے خلاف لاہور کی فیملی کورٹ میں دائر مقدمے کی سماعت ہوئی، خاتون عنبرین سردار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نورالامین مینگل نے 2018 میں عنبرین سردار کے ساتھ دوسری شادی کی ، نومبر 2019 میں بیٹی ایلیہا نورالامین پیدا ہوئی جس کے کچھ ماہ بعد نورالامین نے گالیاں دیکر بیوی اور بیٹی کو گھر سے نکال دیا اور خرچہ دینا بھی بند کردیا، کئی کئی ماہ منتوں ترلوں کے بعد کچھ خرچ بھجواتا تھا۔ خاتون کے دعوے میں کہا گیا کہ بیٹی علیہا دو برس کی عمر میں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایتلاہور : پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کواسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایت کردی۔
Baca lebih lajut »
گوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیںبالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں۔
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدمحکمہ داخلہ پنجاب سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »
پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے کونسے 2 نام شارٹ لسٹ کئے؟اسلام آباد : پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کےنام شارٹ لسٹ کرلئے تاہم گورنر پنجاب کیلئے قمر زمان کائرہ موسٹ فیورٹ ہیں۔
Baca lebih lajut »
حسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی راہ ہموار، دائمی وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے، دونوں نے وارنٹ معطلی کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
Baca lebih lajut »
میری لاڈلی بیٹی کون سی ہے؟ منیب بٹ نے بتادیاٹیلی وژن کے دو معروف اداکار منیب بٹ اور ان کی اہلیہ اداکارہ ایمن خان کی دو پیاری پیاری بیٹیاں بھی ہیں، جن کے نام امل اور میرل ہیں
Baca lebih lajut »