سندھ میں تباہ حال سڑکوں کی تعمیر کیلئے 6 ارب 63 کروڑ روپے منظور

Indonesia Berita Berita

سندھ میں تباہ حال سڑکوں کی تعمیر کیلئے 6 ارب 63 کروڑ روپے منظور
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں متعدد اہم فیصلے

وزیراعلیٰ سندھ نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار چھ شاہراہوں کی تعمیر کےلیے 6 ارب 63 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔

کابینہ نے جامشورو میں بجلی کی فراہمی کے پروگرام کےلیے 6 کروڑ 80 لاکھ روپے کی بھی منظوری دی، فریئر ہال میں ادبی کانفرنس کےلیے 40 لاکھ روپے بھی منظور کیے گئے۔ ، 27 کلومیٹر چمبڑ سے میرواہ براستہ سنجھر چانگ، 17.6 کلومیٹر ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو آدم شہداد پور روڈ ضلع سانگھڑ، 51 کلومیٹر نوری آباد تا جھرک ملاکاتیار روڑ براستہ جھمپیر فلائی اوور، 3 کلومیٹر طویل سجاول شہر کا روڈ شامل ہیں۔ چوٹیاریوں ڈیم تک جانے والے سانگھڑ چوٹیاریوں روڈ اور اس سے جڑنے والے روڈوں کی تعمیر کےلیے سوا ارب روپے کی منظوری دی گئی۔

وزیراعلیٰ نے واجبات کی تصدیق کےلیے محکمہ صحت کی کمیٹی بنانے کی بھی ہدایت کی، کابینہ کو بتایا گیا کہ خیرپور میڈیکل کالج کے بنیادی اور کلینیکل میڈیکل سائنسز کے ارکان کا کنٹریکٹ نومبر 2024 میں ختم ہو رہا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ، حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچاتوانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ، حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچاقومی اسمبلی کوپاور ڈویژن کے تحریری جواب میں ایک سال میں کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 9 کھرب 79 ارب 29 کروڑ روپے وصول کیے جانے کا بھی انکشاف
Baca lebih lajut »

پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشپی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے سندھ اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظورڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے سندھ اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظورdoctor afiya ki rehai kiliye qarardad manzur
Baca lebih lajut »

بھارت: میوزک اسپیکر کی مرمت کیلئے پیسے نہ دینے پربیٹے نے ماں کو اینٹیں مار کر قتل کردیابھارت: میوزک اسپیکر کی مرمت کیلئے پیسے نہ دینے پربیٹے نے ماں کو اینٹیں مار کر قتل کردیاملزم موہت کو نوراتری کیلئے مندر میں جانے اور اسپیکر کی مرمت کیلئے 20 ہزار بھارتی روپے کی ضرورت تھی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

ایف آئی اے نے شکار پور میں اربوں روپے مالیت کی 691 ایکڑ زرعی زمین وگزار کروالیایف آئی اے نے شکار پور میں اربوں روپے مالیت کی 691 ایکڑ زرعی زمین وگزار کروالیواگزار کرائی گئی پراپرٹی کی مالیت 1 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد ہے۔مذکورہ زمین پر مختلف لوگوں نے ناجائز قبضہ کیا ہوا تھا
Baca lebih lajut »

بھارت کا فلمساز جو بھارتی بل گیٹس کہلایا اور دولت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیابھارت کا فلمساز جو بھارتی بل گیٹس کہلایا اور دولت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیابالی وڈ پروڈیوسر رونی اسکریو والا کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.55 ارب ڈالر یعنی تقریباً 13 ہزار کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 04:24:40