doctor afiya ki rehai kiliye qarardad manzur
کراچی: سندھ اسمبلی نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے جماعت اسلامی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے قرارداد پیش کردی، جس میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا جائے کہ سندھ کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ سے رہا کروائے۔ وزیرتعلیم سندھ سردار علی شاہ نے کہا کہ وفاقی حکومت پہلے ہی اس معاملے کو اٹھا چکی ہے اور کمیٹی تشکیل دی ہے، ہم قراداد کی مخالفت نہیں کر رہے۔
محمد فاروق نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو لاپتہ کردیا گیا تھا، ڈکٹیٹر جنرل مشرف نے اعتراف کیا تھا کہ پاکستانیوں کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا گیا، انہیں 21 برس امریکی جیل میں ہوچکے ہیں، قوم کی بیٹی اغیار کے قبضے میں ہے، قانون کے مطابق عافیہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے سندھ اسمبلی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن لانے کے لیئے قراداد متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے اجلاس کل دوپہر دو بجے تک ملتوی کردیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سندھ اسمبلی میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظورشرجیل میمن کی پیش کردہ قرارداد کی جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے بھی حمایت کی
Baca lebih lajut »
کے پی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظوروزیر قانون آفتاب عالم نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد اسمبلی میں پیش کی
Baca lebih lajut »
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے امریکی حکومت کو قائل نہیں کرسکے، وزیر خارجہلابنگ کے لیے اب تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، اسحاق ڈار
Baca lebih lajut »
عافیہ صدیقی کی صحت کی جانچ کیلئے پاکستان سے ڈاکٹرز پر مشتمل وفد امریکا جائیگاایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ہائیکورٹ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت جانچنے کیلئے بھیجے جانے والے وفد سے آگاہ کردیا
Baca lebih lajut »
عمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیا
Baca lebih lajut »
حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیاڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لیے خط وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو لکھا: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »