بالی وڈ پروڈیوسر رونی اسکریو والا کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.55 ارب ڈالر یعنی تقریباً 13 ہزار کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے
— فوٹو:فائلشاہ رخ خان، سلمان خان، امیتابھ بچن، اکشے کمار اور عامر خان امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل ہیں لیکن ان سب سے زیادہ اثاثے بھارتی فلمسازوں کے ہیں اور ان میں بھی بڑا نام بالی وڈ سے جڑا نہیں ہے۔
لیکن اس ریس میں کلاندھی مارن نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بالی وڈ کے اس امیر ترین شخص کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 13ہزار کروڑ ہے 60 سالہ کلاندھی مارن بزنس ٹائیکون کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر بھی ہیں جنہوں نے رجنی کانت اور ان کے سابق داماد دھنوش کا کیرئیر بنانے میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے اینتھرن، پیٹا، بیسٹ، جیلر اور رایان جیسی ہائی بجٹ فلمیں پروڈیوس کیں۔کلاندھی مارن کے اثاثوں کی مالیت 3.
کلاندھی مارن انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم سن رائز حیدرآباد کے مالک ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کلاندھی مارن نے فلم ’جیلر‘ میں 110 کروڑ بھارتی روپے فیس کے علاوہ منافع سے 100 کروڑ بھارتی روپے الگ دیے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بل گیٹس کی اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے نئی پیشگوئی سامنے آگئیبل گیٹس نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ اے آئی ٹیکنالوجی تعلیم اور طب کے شعبوں میں پیشرفت کو بہت تیز کرسکتی ہے۔
Baca lebih lajut »
بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
Baca lebih lajut »
ژیاؤمی نے ماہانہ سیلز میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیاژیاؤمی کی ترقی لاطینی امریکا میں کامیاب پروموشنز سے ہوئی
Baca lebih lajut »
میڈن اوورز کا ریکارڈ: محمد عامر نے بھونیشور کمار کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستانی فاسٹ بولر 25 میڈن اوورز کے ساتھ عالمی سطح پر تیسری پوزیشن پر آگئے
Baca lebih lajut »
سچن ٹنڈولکر کی ایک بار پھر کرکٹ میں واپسی، جلد میدان میں کھیلتے نظر آئیں گےانٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اور سنچریاں بنانے والے سچن ٹنڈولکر نے 2013 میں کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا۔
Baca lebih lajut »