سندھ؛ 7ماہ کے دوران 2023 کی بہ نسبت ڈینگی کیسز میں 135 فیصد اضافہ

Indonesia Berita Berita

سندھ؛ 7ماہ کے دوران 2023 کی بہ نسبت ڈینگی کیسز میں 135 فیصد اضافہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

رواں سال کے ابتدائی 7 مہینوں میں سندھ میں ڈینگی کے 1034 کیسز رپورٹ کیے جا چکے ہیں

سندھ؛ 7ماہ کے دوران 2023 کی بہ نسبت ڈینگی کیسز میں 135 فیصد اضافہملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکانسماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹیلی گرام‘ کے سی ای او گرفتارسندھ؛ 7ماہ کے دوران 2023 کی بہ نسبت ڈینگی کیسز میں 135 فیصد اضافہسندھ میں رواں سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران 2023 کی نسبت ڈینگی کیسز میں 135 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں گزشتہ سال جنوری سے جولائی کے درمیان ڈینگی کے 440 کیسز رپورٹ ہوئے تھے جبکہ ۔ سندھ میں رواں سال اب تک ڈینگی بخار کے 1167 کیسز رپورٹ کیے جا چکے ہیں جن میں سے 1022 کا تعلق کراچی سے ہے۔ رواں سال 83 ڈینگی کیسز حیدرآباد، 34 میرپور خاص، 12 کیسز سکھر جبکہ لاڑکانہ اور شہید بینظیرآباد میں ڈینگی کے 8 ،8 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

اس سال کراچی میں سب سے زیادہ 329 ڈینگی کیسز ضلع شرقی سے رپورٹ کیے گئے۔ رواں سال اب تک سندھ میں ڈینگی کے سبب ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی، جس کا تعلق کراچی سے ہے۔ریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکبادخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگپاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگپاکستان میں 2021 سے بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، رپورٹ بلومبرگ
Baca lebih lajut »

کراچی والوں پر ایک اور بوجھ، واٹر بورڈ نے پانی کی قیمت بڑھادیکراچی والوں پر ایک اور بوجھ، واٹر بورڈ نے پانی کی قیمت بڑھادیسیوریج بلوں میں 14فیصد اور پانی کے نرخوں میں 9 فیصد اضافہ کیا گیا: ذرائع
Baca lebih lajut »

پنجاب، سندھ اور گلگلت بلتستان میں سیلابی صورتحال، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصانپنجاب، سندھ اور گلگلت بلتستان میں سیلابی صورتحال، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصاندادو میں مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، سیلابی پانی لاڑکانہ سیہون کے حفاظتی پشتوں سے ٹکرا گیا
Baca lebih lajut »

سونے کی امپورٹ بند، پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہونے کا خدشہسونے کی امپورٹ بند، پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ2022-23 کے مقابلے 2023-24 میں درآمدات میں 44.43 فیصد کمی ہوئی: سرکاری دستاویز ات
Baca lebih lajut »

14 سے 18ا گست کے دوران ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی14 سے 18ا گست کے دوران ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی15 اگست کی شام یا رات سے 18اگست کے دوران سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش کا امکان ہے
Baca lebih lajut »

خون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارخون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارکینسر کی جلد تشخیص بیماری کے کامیاب علاج کے امکانات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:34:45