سیوریج بلوں میں 14فیصد اور پانی کے نرخوں میں 9 فیصد اضافہ کیا گیا: ذرائع
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے سیوریج بلوں اور پانی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 23 فیصد اضافہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیوریج بلوں میں 14فیصد اور پانی کے نرخوں میں 9 فیصد اضافہ کیا گیا تاہم عوامی ردعمل سے بچنے کے لیے واٹر بورڈ نرخوں میں اضافے کو خفیہ رکھا گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سکھر میں 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ، شہر پانی پانی ہوگيامیئر سکھر اور ان کی ٹیم نے پانی کی نکاسی کیلئے کوئی انتظام نہیں کیا، شہری پانی کی نکاسی میں ناکامی پر انتظامیہ پر برس پڑے
Baca lebih lajut »
بھارت؛ مندر میں پوجا کے دوران بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک، 9 زخمیمندر کے باہر پھول بیچنے والوں اور پجاریوں کے درمیان قیمت پر جھگڑا ہوا تھا
Baca lebih lajut »
علامہ اقبال کس کیلئے خطرہ ؟تربت یونیورسٹی کے ایک استاد نے کراچی کے ایک صحافی دوست کے ذریعہ رابطہ کیا اور...
Baca lebih lajut »
چرنا آئی لینڈ کے گہرے پانی میں معدومیت سے دوچار وہیل شارک کا دلکش مشاہدہکراچی سے تعلق رکھنے والے ڈائیورز نے اس منفرد منظر کو واٹر پروف کیمرے کی آنکھ سےمحفوظ کیا اور ہاتھ بھی لگایا
Baca lebih lajut »
معروف بالی وڈ اداکارہ کا ویرات کوہلی کی محبت میں گرفتار ہونیکا اعترافگزشتہ روز انسٹاگرام پر بھارتی انٹرٹینمٹ کے مقبول پیج انسٹینٹ بالی وڈ نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اداکارہ اور ویرات کوہلی کی تصویر لگائی ہوئی تھی
Baca lebih lajut »
بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہو گا، وجہ کیا ہے؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت بھی فوری طور پر معطل کر دی ہے
Baca lebih lajut »