سائنس دانوں کی جانب سے اس طریقے کو پائیدار اور ماحول دوست طریقہ قرار دیا جارہا ہے
شاہد آفریدی نے بنگلا دیش سے شکست کی وجوہات بتادیںعلیمہ خان کا دورہ پشاور، پارٹی قیادت سے سخت اظہار ناراضیپی ٹی آئی کے مستعفی وزیر کا اپنی حکومت کے خلاف جلسے کا اعلانپی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہورہا تھا اس لیے اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر منسوخ کردیا، وزیر دفاعتھائی لینڈ؛ مٹی کا تودا گرنے سے روسی جوڑا اور 9 تارکین وطن سمیت 13 افراد ہلاکوزیر داخلہ محسن نقوی کی داتا دربار پر حاضری، چادر پوشی کی اور پھول رکھےامریکا میں سائنس دانوں نے سمندر کے پانی سے لیتھیئم نکالنے کے لیے کم لاگت کا طریقہ کار وضع کر لیا۔...
گزشتہ برسوں میں برقی گاریوں کے مقبول ہونے کی وجہ سے عالمی سطح پر لیتھیئم کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔ اس دھات کی پیداوار 2021 کی مقدار پانچ لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھ کر 2030 تک 40 لاکھ میٹرک ٹن تک بڑھ سکتی ہے۔ روایتی طور پر لیتھیئم کو چٹانوں سے نکالا جاتا ہے جو کہ ایک مہنگا اور توانائی کی کھپت والا عمل ہے اور اس میں زہریلے کیمیکلز کے استعمال کی ضرورت ہوتی ہے۔
کچھ عرصہ سے کان کن دھات کے حامل نمک کی جھیل کے پانی کو بھانپ سے اڑا کر لیتھیئم نکال رہے ہیں۔ یہ طریقہ بھی کافی مہنگا اور ماحول کے لیے نقصان دہ ہے۔ مزید برآں نمک کی جھیلوں کی دستیابی کا انحصار مخصوص موسمیاتی کیفیات پر ہوتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ نمکین پانی سے لیتھیم نکالنے کے نئے طریقہ کار کی لاگت موجودہ طریقہ کار کے مقابلے میں 40 فیصد کم ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ؛ بنگلادیش کی تاریخی فتح، گرین شرٹس کو 10 وکٹوں سے شکستحزب اللہ کا سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز سے حملہ؛ اسرائیل کا 2 روزہ ایمرجنسی کا اعلانرحیم یار خان؛ کچے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا پولیس کانسٹیبل احمد نواز بازیابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جیا بچن پارلمینٹ میں امیتابھ کے نام سے پکارے جانے پر ناراضخواتین کو شوہروں کے نام سے پکارنے اور پہچانے کا نیا طریقہ نکل آیا ہے، اداکارہ
Baca lebih lajut »
چینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹی سے پانی نکال لیاسائنس دانوں نے یہ طریقہ تین سال کی وسیع تحقیق کے بعد وضع کیا ہے
Baca lebih lajut »
بلوچستان کو کیرتھر کینال کے ذریعے پانی کی فراہمی کوٹے کے مطابق بحال نہ ہوسکیصوبے کو کیرتھیر سے 2400کیوسک پانی کے بجائے بمشکل 1200کیوسک پانی مل رہا ہے: ممبر ارسا
Baca lebih lajut »
نیند کے دوران خاص آوازیں سنا کر یادیں بھلائی جا سکتی ہیں، تحقیقمحققین کے مطابق یہ طریقہ کار مستقبل میں تکلیف دہ یادوں سے لڑنے کی تکنیک کی شکل اختیار کر سکتا ہے
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ فوری کھولنے کا حکمپی ٹی آئی نے سی ڈی اے سے اتفاق کیا آگ بجھانے کے آلے ہر فلورپر لگائیں گے، چھت پرفائرپمپ، الگ سے پانی کا ٹینک اور مینول الارم سسٹم لگائےگی: ہائیکورٹ
Baca lebih lajut »
پانچ دریاؤں کا ملک ہے اور لوگ فرانس سے پانی منگواکر استعمال کررہے ہیں: سندھ ہائیکورٹدریائے سندھ کا پانی انسانی استعمال کیلئے موزوں نہیں لیکن 90 فیصد سے زائد کمپنیوں کا پانی موزوں ہے؟ عدالت
Baca lebih lajut »