پی ٹی آئی نے سی ڈی اے سے اتفاق کیا آگ بجھانے کے آلے ہر فلورپر لگائیں گے، چھت پرفائرپمپ، الگ سے پانی کا ٹینک اور مینول الارم سسٹم لگائےگی: ہائیکورٹ
— فوٹو:فائل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کا پی ٹی آئی آفس سیل کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سی ڈی اے سے اتفاق کیا آگ بجھانے کے آلے ہر فلورپر لگائیں گے، پی ٹی آئی چھت پرفائرپمپ، الگ سے پانی کا ٹینک اور مینول الارم سسٹم لگائے گی۔سی ڈی اے کا مؤقف ہےکہ آپریشن بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی، غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خاتمے کے لیےکیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریانسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کےخلاف تھانہ سنگجانی اور تھانہ آئی 9 میں درج مقدمات میں سماعت کا حکم نامہ جاری کیا۔
Baca lebih lajut »
’صنم جاوید گھر جائے اور خاموش رہے‘، ہائیکورٹ کا جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکمصنم جاوید اس دوران ایک بھی لفظ بولیں تو عدالت اپنا آرڈر واپس لے لے گی، جمعرات تک وہ اسلام آباد کی حدود سے باہر نہ جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
Baca lebih lajut »
اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہبانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا صنم جاوید کو عدالت میں پیش کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو ساڑھے پانچ بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیٹی کی رہائی کیلئے صنم جاوید کے والد کی درخواست پر سماعت جاری، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں ، صنم جاوید کے والد کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔وکیل میاں علی اشفاق نے دلائل دیئے کہ...
Baca lebih lajut »
لاہور ہائیکورٹ: 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرارلاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر حاضری کا نوٹیفکیشن بھی کالعدم قرار دے دیا
Baca lebih lajut »