اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو ساڑھے پانچ بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیٹی کی رہائی کیلئے صنم جاوید کے والد کی درخواست پر سماعت جاری، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں ، صنم جاوید کے والد کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔وکیل میاں علی اشفاق نے دلائل دیئے کہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو ساڑھے پانچ بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیٹی کی رہائی کیلئے صنم جاوید کے والد کی درخواست پر سماعت جاری، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں ، صنم جاوید کے والد کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔وکیل میاں علی اشفاق نے دلائل دیئے کہ درخواست گزار کی بیٹی کو غیر قانونی طور پر وکیل کے آفس سے گرفتار کیا گیا تھا، گزشتہ روز مجسٹریٹ نے انکو کیس سے ڈسچارج کرکے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ایڈیشنل اٹارنی جنرل آئے ہیں ؟ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد عدالت کے سامنے پیش ہوگئے۔...
اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت اور اپنی سوہنی دھرتی کی ترقی خوشحالی کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے لیکن افسوس جب ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید سے متعلق فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو اسلام آباد کی حدود سے باہر لے جانے سے روک دیا،عدالت نے آئی جی اسلام آباد ،ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا،آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ساڑھے 5بجے ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا، عدالت نے کہاکہ ساڑھے 5 بجے صنم جاوید کو پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ صنم...
Baca lebih lajut »
لاہور ہائیکورٹ کا صنم جاوید کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو گوجرانوالہ کے مقدمے میں فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے صنم جاوید کی گوجرانوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کیخلاف درخواست پر 14 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ تفتیشی افسران کی جانب سے...
Baca lebih lajut »
لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیاتحریری فیصلے کے مطابق ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل نے بیان دیا کہ صنم جاوید کے خلاف مزید کو ئی مقدمہ درج نہیں۔
Baca lebih lajut »
کراچی میں آلائشوں کی چیرپھاڑ کرنے والوں کیخلاف مقدمات پولیس کے ہی گلے پڑگئےافسران مقدمے کے قانونی پہلو سے ناواقف ہوں تو شہریوں کو حراست میں نہیں رکھا جاسکتا، عدالت کا تمام افسران کو پیش ہونے کا حکم
Baca lebih lajut »
سائبر کرائم کا مقدمہ :صنم جاوید کو آج سیشن کورٹ میں پیش کیا جائیگاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں صنم جاوید کو آج ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، پی ٹی آئی کی سپورٹرصنم جاوید کے خلاف سائبر کرائم میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ایف آئی اے کی ٹیم نےصنم جاوید کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا ، صنم جاوید کے خلاف 9 مئی کو ٹوئیٹ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، صنم جاوید کے والد جاوید اقبال ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد پہنچ...
Baca lebih lajut »
صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صنم جاوید اسلام آباد میں کسی مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں، صنم جاوید صوبہ بلوچستان کے ایک مقدمے میں مطلوب تھیں، اس لیے صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کیا جائے گا، جس کے لیے انہیں جی الیون کچہری میں پیش کیا جائے گا، کچہری...
Baca lebih lajut »