انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کےخلاف تھانہ سنگجانی اور تھانہ آئی 9 میں درج مقدمات میں سماعت کا حکم نامہ جاری کیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
پی ٹی آئی راہنماؤں حیدربن مسعود، عمر تنویر بٹ اور راجہ ماجد حسین کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریعلی امین گنڈاپور کی غیرحاضری پر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت برہم
Baca lebih lajut »
علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،انسداد دہشتگردی عدالت ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کرنے کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے،انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عدم پیشی پر وارنٹ جاری...
Baca lebih lajut »
علی گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریتماشا بنایا ہوا ہے جو ملزم 8 تاریخ کو نہیں آئیں گے ان کو اشتہاری قرار دوں گا: جج طاہر عباس سپرا
Baca lebih lajut »
روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاریجرائم کی عالمی عدالت نے یوکرین میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے پر روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
Baca lebih lajut »
عمران خان کی رہائی کے بغیر ملک آگے نہیں جا سکتا: بیرسٹر سیفبانی چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر نئے انتخابات ادھورے اور ناقابل قبول ہوں گے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ کی دھمکی بے کار، خیبر پختونخوا میں 12 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ جارینوشہرہ میں آج سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی نے کارکنوں کے ہمراہ گرڈاسٹیشن پر دھاوا بول کر 12 فیڈرزکی بجلی زبردستی بحال کرادی
Baca lebih lajut »