جیا بچن پارلمینٹ میں امیتابھ کے نام سے پکارے جانے پر ناراض

Indonesia Berita Berita

جیا بچن پارلمینٹ میں امیتابھ کے نام سے پکارے جانے پر ناراض
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

خواتین کو شوہروں کے نام سے پکارنے اور پہچانے کا نیا طریقہ نکل آیا ہے، اداکارہ

جیا بچن پارلمینٹ میں امیتابھ کے نام سے پکارے جانے پر ناراضبھارت کی سینئر اداکارہ جیا بچن پارلیمنٹ میں اپنے نام کے ساتھ شوہر امیتابھ بچن کا نام لگانے پر خفا ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی سینئیر اداکارہ اور سیاستدان راجیہ سبھا کی رکن جیا بچن کو راجیہ سبھا کے ڈپٹی اسپیکر نے نے اجلاس سے خطاب کرنے کے لیے دعوت دیتے ہوئے ہوئے جیا امیتابھ بچن کہہ کر مخاطب کیا۔ جیا بچن امیتابھ بچن کا نام لینے پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری الگ سے بھی ایک پہچان ہے۔ انہوں نے ڈپٹی اسپیکرکومخاطب کیا اور کہا کہ اگر آپ صرف جیا بچن بھی کہتے تو کافی ہوجاتا۔ یہ کچھ نیا طریقہ ہے کہ خواتین اپنے شوہروں کے نام سے پہچانی جائیں۔ ان کی اپنی کوئی شناخت کوئی کامیابی اور پہچان نہیں۔

جیا بچن کا ردعمل سوشل میڈٰیا پروائرل ہوگیا۔ کچھ صارفین نے خواتین کے حق میں بولنے پر جیا بچن کی تعریف کی جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ جیا بچن ہر وقت غصے میں رہتی ہیں اور بات بے بات ہرکسی پر غصہ نکالنے کا بہانہ ڈھونڈتی ہیں۔پنجاب میں بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے، سعودی ویزے نکل آئےلاشیں صرف سویلینز کی گرتی ہیں

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'میری فیملی تباہ ہوگئی'، شادی کے بعد جیا بچن کے والد نے امیتابھ کے والد سے یہ کیوں کہا؟'میری فیملی تباہ ہوگئی'، شادی کے بعد جیا بچن کے والد نے امیتابھ کے والد سے یہ کیوں کہا؟اداکاری کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی 3 جون 1973 کو ممبئی میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »

'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعمل'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعملامیتابھ بچن کی بارات صرف 5 افراد پر مشتمل تھی، والد کا انکشاف
Baca lebih lajut »

امیتابھ بچن نے شادی کیلئے جیا کے سامنے کونسی شرط رکھی تھی؟ اداکارہ نے بتادیاامیتابھ بچن نے شادی کیلئے جیا کے سامنے کونسی شرط رکھی تھی؟ اداکارہ نے بتادیامیرے والد ہماری شادی کے حق میں نہیں تھے، جیا بچن
Baca lebih lajut »

کمل ہاسن نے 40 برس سے رجنی کانت کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادیکمل ہاسن نے 40 برس سے رجنی کانت کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادیدونوں سپر اسٹار اداکار 1985 میں ہندی فلم ’گرفتار‘ میں نظر آئے تھے جس میں ان کے ساتھ امیتابھ بچن بھی شامل تھے
Baca lebih lajut »

ابھیشیک کے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد امیتابھ بچن کی ٹوئٹ وائرلابھیشیک کے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد امیتابھ بچن کی ٹوئٹ وائرلامیتابھ بچن کی ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی
Baca lebih lajut »

کیا حکومت پی ٹی آئی پر پابندی سے پیچھے ہٹ گئی؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کئے جانے کے اعلان کے بعد اب بات پارلیمنٹ میں لے جانے اور مشورہ کرنے پر آگئی ہے۔حکومت کی جانب سے پابندی کے اعلان اور سپریم کورٹ جانے کے دعووں سے ہوتی ہوئی بات، معاملہ پارلیمنٹ میں لے جانے، اتحادیوں سے مشورہ کرنے کے بعد (ن) لیگ کے ایک سینئر رہنما کے اس بیان پر آگئی کہ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:14:53