کمل ہاسن نے 40 برس سے رجنی کانت کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی

Indonesia Berita Berita

کمل ہاسن نے 40 برس سے رجنی کانت کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

دونوں سپر اسٹار اداکار 1985 میں ہندی فلم ’گرفتار‘ میں نظر آئے تھے جس میں ان کے ساتھ امیتابھ بچن بھی شامل تھے

کمل ہاسن نے 40 برس سے رجنی کانت کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادیلیجنڈری کمل ہاسن نے ساؤتھ کے سپر اسٹار رجنی کانت کے ساتھ 40 برس سے کوئی فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔

۔ ایک تشہیری ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کمل ہاسن نے بتایا کہ وہ رجنی کانت کے ساتھ بہت سی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔کمل ہاسن کا کہنا تھا کہ 1985 میں دونوں اداکاروں نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ اب اکٹھے کام نہیں کریں اور وہ ایک دوسرے کے حریف بھی نہیں ہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ دونوں کے استاد بالا چندر ہیں اور ان دونوں میں کھلا مقابلہ ہے لیکن آپس میں حسد نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف کبھی توہین آمیز تبصرے نہیں کیے ہیں اور وہ ایک دوسرے کی بے حد عزت کرتے ہیں۔عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلاناینڈرائیڈ صارفین پاسورڈ چُرانے والی اِن ایپس سے ہوجائیں ہوشیار!خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

1985کےبعد رجنی کانت کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا،کمل ہاسنچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اور ساؤتھ کی فلموں کے معروف اداکار کمل ہاسن نے 40 سال کے دوران 73 سالہ سپر اسٹار رجنی کانت کے ساتھ کبھی کام نہیں کیا، اس حوالے سے حال ہی میں جب کمل ہاسن سے دونوں کے اکٹھے کام نہ کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ہم نے بہت سی فلموں میں اکٹھے کام کیا ہے۔  کمل ہاسن اور رجنی کانت...
Baca lebih lajut »

سونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیسونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیعمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی اور میں نے فلم کی ٹیم سے ملاقات بھی کی تھی: اداکارہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »

ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاںایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاںبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے بعد ایٹلی کمار ایک اور میگا ایکشن فلم بنارہے ہیں
Baca lebih lajut »

'میرا ہونے والا شوہر ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کا مکسچر ہو''میرا ہونے والا شوہر ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کا مکسچر ہو'مہوش حیات نے تاحال شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےشاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےرجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
Baca lebih lajut »

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریپرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریفلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:26:26