سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیا

Saudi Arabia Berita

سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیا
Warning
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بھکاریوں کی وجہ سے پاکستانی عمرہ و حج زائرین کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں

سعودی عرب نے حج اور عمرے کے ویزے پر آنے والے پاکستانی بھکاریوں کی مملکت میں بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی حکام نے خبردار کیا ہے اگرعمرہ اور حج کی آڑ میں آنے والے بھکاریوں پر قابو نہ پایا گیا تو اس کا پاکستانی عمرہ اور حج زائرین پر منفی اثر پڑ ے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت مذہبی امور نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان لازمی بھکاریوں کو عمرہ ویزے کے تحت خلیجی ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے کارروائی کرے۔

دوسری جانب پاکستانی وزارت مذہبی امور نے عمرہ ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد عمرہ کا انتظام کرنے والی ٹریول ایجنسیوں کو ریگولیٹ کرنا اور انہیں قانونی نگرانی میں لانا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی ایک رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی بھکاری عمرہ ویزہ پر سعودیہ جاتے ہیں اور پھر وہاں بھیک مانگنے جیسی سرگرمیوں کا حصہ بنتے ہیں۔ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: 10روز سے پریکٹس نہیں تو کیا کیا؟ بھارتی ٹیم کی تیاری سے متعلق کوچ کا انکشاف

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Warning

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حاملہ خواتین سمیت کون سے افراد آئندہ سال حج پر نہیں جاسکیں گے؟ سعودی ایڈوائزری موصولحاملہ خواتین سمیت کون سے افراد آئندہ سال حج پر نہیں جاسکیں گے؟ سعودی ایڈوائزری موصولشدید موسم کے پیش نظر صرف تندرست و توانا عازمین کو سفرِ حج کی اجازت دی جائے گی: ترجمان وزارت مذہبی امور
Baca lebih lajut »

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الاداوفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الاداوفاقی حکومت کو 2024 میں سب سے زیادہ 13 ہزار 269 ارب روپے مقامی قرض واپس کرنا ہے، اقتصادی امور ڈویژن
Baca lebih lajut »

ویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہپاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ 6 اکتوبر کو ہوگا
Baca lebih lajut »

’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلیکمیشن مانگی گئی معلومات کمیٹی کو دینے کا پابند نہیں اور قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے دائرہ اختیار میں نہیں: الیکشن کمیشن کا وزارت پارلیمانی امور کو خط
Baca lebih lajut »

اسلام آباد میں اجتماع سے متعلق بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظوراسلام آباد میں اجتماع سے متعلق بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظورحکومت اسلام آباد کے کسی علاقے کو جلسوں کیلئے متعین کرے گی، جلسوں کیلئے متعین علاقے کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا: قومی اسمبلی سے منظور بل کا متن
Baca lebih lajut »

'بھائی کی حفاظت کیلئے بچن بنوں گی'، عالیہ بھٹ کی فلم 'جگرا' کا ٹیزر جاری'بھائی کی حفاظت کیلئے بچن بنوں گی'، عالیہ بھٹ کی فلم 'جگرا' کا ٹیزر جاریبہن بھائی کی محبت سے بھرپور ٹیزر نے مداحوں کو جذباتی کردیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:19:07