'بھائی کی حفاظت کیلئے بچن بنوں گی'، عالیہ بھٹ کی فلم 'جگرا' کا ٹیزر جاری

Indonesia Berita Berita

'بھائی کی حفاظت کیلئے بچن بنوں گی'، عالیہ بھٹ کی فلم 'جگرا' کا ٹیزر جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بہن بھائی کی محبت سے بھرپور ٹیزر نے مداحوں کو جذباتی کردیا

'بھائی کی حفاظت کیلئے بچن بنوں گی'، عالیہ بھٹ کی فلم 'جگرا' کا ٹیزر جاریبالی ووڈ کی اسٹار عالیہ بھٹ اور اداکار ویڈانگ رائنا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ‘جگرا’ کا جذبات سے بھرپور ٹیزر جاری ہوگیا۔

ٹیزر میں عالیہ بھٹ کو اپنے بھائی کو پولیس کی قید سے آزاد کروانے کے لیے گولیوں سے بچتے ہوئے اور مخالفین سے لڑتے ہوئے دکھایا گیا۔ عالیہ بھٹ اور اداکار ویڈانگ رائنا کی فلم ‘جگرا’ کے ٹیزر نے مداحوں کو جذباتی کردیا ہے، مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ ٹیزر دیکھ کر فلم کی ریلیز کا انتظار نہیں کرسکتے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خانسجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خاناداکار نے عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
Baca lebih lajut »

ورون دھون نے پاکستان مخالف فلم ’بارڈر2‘ میں سنی دیول کو جوائن کرلیاورون دھون نے پاکستان مخالف فلم ’بارڈر2‘ میں سنی دیول کو جوائن کرلیا’بارڈر2‘ کیلئے تیاریاں کافی عرصے سے جاری تھیں اور اس کی کہانی پہلی فلم کے ساتھ جوڑی جائے گی، ذرائع
Baca lebih lajut »

سدھارتھ اور ورون ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ میں عالیہ کا انتخاب نہیں چاہتے تھے: کرن جوہرسدھارتھ اور ورون ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ میں عالیہ کا انتخاب نہیں چاہتے تھے: کرن جوہرورون مجھے دوسری لڑکیوں کی تصاویر بھیج کر عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے سے منع کرتا تھا: بالی وڈ ہدایتکار کی پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »

پریانکا چوپڑا کے 'ہار' کی قیمت جان کر مداح ششدر رہ گئےپریانکا چوپڑا کے 'ہار' کی قیمت جان کر مداح ششدر رہ گئےاداکارہ کے بھائی کی شادی کا جشن منانے کے لیے ممبئی میں تقریب کا انعقاد کیا
Baca lebih lajut »

’کالکی2898‘ میں پرابھاس کا کردار ’جوکر‘ کی طرح تھا، ارشد وارثی’کالکی2898‘ میں پرابھاس کا کردار ’جوکر‘ کی طرح تھا، ارشد وارثیپرابھاس، دیپیکا پڈوکون، امیتابھ بچن اور کمل ہاسن کی فلم نے باکس آفس میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے
Baca lebih lajut »

نازیبا ویڈیوز بنانے کیلئے وینیٹی وینز میں خفیہ کیمرے لگائے گئے: بھارتی اداکارہ کا انکشافنازیبا ویڈیوز بنانے کیلئے وینیٹی وینز میں خفیہ کیمرے لگائے گئے: بھارتی اداکارہ کا انکشافبھارت میں ملیالم فلم نگری سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ کے بعد ایک بار پھر فلم اور ٹی وی کی نگری میں می ٹو مہم جاری ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 13:00:28