سعودی ولی عہد نے آئی ٹی کے شعبے میں پاکستان سے لاکھوں افراد مانگے ہیں، وزیراعظم

Indonesia Berita Berita

سعودی ولی عہد نے آئی ٹی کے شعبے میں پاکستان سے لاکھوں افراد مانگے ہیں، وزیراعظم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

سعودیہ میں آئندہ برسوں اس سے بھی افرادی قوت درکار ہوگی،قطر بھی یہاں آئی ٹی پارک بنانے جارہا ہے، کابینہ سے خطاب

سعودیہ میں آئندہ برسوں اس سے بھی افرادی قوت درکار ہوگی، قطر بھی یہاں آئی ٹی پارک بنانے جارہا ہے، کابینہ سے خطابوزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو اعتماد میں لیا اور کہا کہ سعودی کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے پاکستان سے آئی ٹی کے شعبے کے لیے مزید افرادی قوت مانگی ہے جبکہ قطر پاکستان میں آئی ٹی پارک قائم کرنے جارہا ہے۔

یہ بات انہوں نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ سعودی حکومت سے وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے پھر ولی عہد محمد بن سلمان سے ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں محمد بن سلمان نے ایک بار پھر پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان کی ترقی اور سرمایہ کاری کے حوالے سے دوستانہ گفتگو کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ محمد بن سلمان نے اپنی سرمایہ کاری ٹیم بھیجی ہے جن سے تفصیلی میٹنگ ہوئی جس میں سولر، مائنز اینڈ منرل، ایگری کلچر اور دوسرے باہمی امور کے مفادات پر بات چیت ہوئی پھر پریس کانفرنس بھی ہوئی، اب ایک سے دو دن میں ہمارا ایک وفد سعودی عرب روانہ ہوگا۔ شہباز شریف نے کہا کہ سعودیہ کے بعد قطر میں دورہ ہوا جو کہ سعودیہ کی طرح مفید ثابت ہوا، امیر قطر سے بھی وفود کی سطح پر اور ون آن ون ملاقاتیں ہوئیں، طے ہوا کہ ماضی میں جو قطر نے تین ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی تھی اس پر تیزی سے عمل کیا جائے گا، نتیجے میں قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کی ایک ٹیم اپنے چیئرمین کی قیادت میں رواں ماہ پاکستان آئے گی جو کہ مائنز اینڈ منرل، آئی ٹی کے حوالے سے بات چیت کریں...

شہباز شریف نے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے آئی ٹی کے حوالے سے واضح کہا تھا کہ اس شعبے میں بہت گنجائش موجود ہے پاکستانی حکومت لیبر بھیجے ہمیں اس شعبے میں لاکھوں افراد کی ضرورت ہے اور آئندہ برسوں میں اس سے کہیں زیادہ افرادی قوت کی ضرورت پڑے گی اسی طرح امیر قطر نے بھی یہی بات کی اور انہوں نے پاکستان میں ایک آئی ٹی پارک قائم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔یاد رہے کہ 20 اکتوبر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے کی منظوری دی گئی تھی۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاقشہباز شریف نے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) کے 8ویں ایڈیشن کے موقع پر سعودی ولی عہد سے ملاقات کی
Baca lebih lajut »

سینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاجسینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاجپی ٹی آئی کے کی بورڈ واریئرز میرے باپ دادا کو گالی دیتے ہیں،پی ٹی آئی بی آر ٹی منصوبے کے 32 ارب کھا گئی،ایمل ولی خان
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈابشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈاپی ٹی آئی والوں نے عمران خان سے ملاقات کے لیے پابندی لگوائی تھی، بانی پی ٹی آئی کو پتہ ہے یہ بک چکے ہیں
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی ویتنام کے ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیالوزیراعظم کی ویتنام کے ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیالوزیراعظم شہباز شریف نے ویتنام کے وزیراعظم سے ملاقات سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹوکانفرنس کے موقع پرکی
Baca lebih lajut »

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانپاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
Baca lebih lajut »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی ملاقاتآرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی ملاقاتآرمی چیف نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان کےلیے غیر متزلزل حمایت پر شکریہ اداکیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 14:36:29