آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی ملاقات

Ispr Berita

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی ملاقات
Pak ArmyPakistanSaudia Arabia
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

آرمی چیف نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان کےلیے غیر متزلزل حمایت پر شکریہ اداکیا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف اور سعودی وزیر سرمایہ کاری کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا جب کہ اس دوران مختلف شعبوں میں برادرانہ تعاون کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر بات چیت بھی کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ۔آرمی چیف نے وفد کو پاکستان کی مکمل حمایت اور عزم کی مزید یقین دہانی کرائی اور دونوں ممالک کو حاصل ہونے والے امید افزا نتائج کے بارے میں امید ظاہر کی۔

جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ بڑے تجارتی وفد کا دورہ پاک، سعودی پائیدار اور برادرانہ تعلقات کی تصدیق کرتا ہے، پاکستانی عوام سعودی عرب کے لیے گہری عزت اور محبت رکھتے ہیں۔5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کر رہے ہیں، عوام کو سالانہ 60 ارب روپے کا فائدہ ہوگا: وزیراعظم پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام پر کامیاب عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسیاں ناگزیر ہیں: نمائندہ آئی ایم ایف

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pak Army Pakistan Saudia Arabia

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی: آرمی چیف نے تاجروں کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ ملکر کام کرنے کی دعوت دیدیکراچی: آرمی چیف نے تاجروں کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ ملکر کام کرنے کی دعوت دیدیآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ کراچی میں تاجروں سے ملاقات کی جس دوران معیشت سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے
Baca lebih lajut »

بھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعترافبھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعترافبھارتی امن مشن کے لیفٹیننٹ جنرل کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو خط، اہلکاروں کی لگن اور غیر متزلزل عزم کو سراہا
Baca lebih lajut »

سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری کے لیے 30 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
Baca lebih lajut »

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں، سعودی وزیرپاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں، سعودی وزیرتجارت بڑھانے کے لیے ہمیں جغرافیائی قربت کا فائدہ اٹھانا چاہیے، خالد بن عبدالعزیز پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب
Baca lebih lajut »

قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیفقوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیفآرمی چیف کا ضلع اورکزئی کا دورہ، انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات
Baca lebih lajut »

سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے: آرمی چیف کی تاجروں سے گفتگوسب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے: آرمی چیف کی تاجروں سے گفتگوآرمی چیف نے کراچی کی کاروباری برادری سے گفتگو کی اور ملک کی معاشی ترقی میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کی خدمات کو سراہا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:56:19