آرمی چیف نے کراچی کی کاروباری برادری سے گفتگو کی اور ملک کی معاشی ترقی میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کی خدمات کو سراہا
— فوٹو: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی کور کے تحت آنے والے علاقے کا دورہ کیا اور انہیں آپریشنل تیاریوں، فوج کی جانب سے اہم تربیتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے پاکستان کی اقتصادی بحالی میں مدد پر چین، سعودی عرب اور یو اے ای کے کرداراور متعدد شعبوں میں مدد کرنے پر ان کے کردار کو سراہا۔
انہوں نے کہاکہ بے پناہ وسائل اور صلاحیت کے پیش نظر پاکستان اقوام عالم میں اپنا صحیح مقام حاصل کرے گا، پاکستان کا مقدر ہے کہ پاکستان اقوام عالم میں اپنا صحیح مقام حاصل کرے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
معاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیفقوم کو ملک کے روشن مستقبل پر مکمل یقین و اعتماد ہونا چاہیے، اللہ کے حکم سے پاکستان اپنے حقیقی مقام تک پہنچے گا، گفتگو
Baca lebih lajut »
بھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعترافبھارتی امن مشن کے لیفٹیننٹ جنرل کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو خط، اہلکاروں کی لگن اور غیر متزلزل عزم کو سراہا
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضعلی امین نے صحافیوں کے علاوہ اداروں پر غیر ضروری تنقید کی، انہوں نے جلسے میں تقریر سے قبل کسی رہنما کو اعتماد میں نہیں لیا: پی ٹی آئی ذرائع
Baca lebih lajut »
توسیع کے سوال پر چیف جسٹس نے کہا تجویز کسی ایک فرد کیلئے ہے تو مجھے قبول نہیں ہوگی: سیکرٹری چیف جسٹسچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط رپورٹ کیاگیا،چیف جسٹس سے صحافی نے توسیع سے متعلق سوال کیا: سیکرٹری چیف جسٹس
Baca lebih lajut »
اسرائیل ایک سال میں فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرے، یو این جنرل اسمبلی میں قرارداد منظورقرارداد عالمی عدالت انصاف کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر سرائیلی قبضے اور اسرائیلی بستیوں کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کے بعد پیش کی گئی۔
Baca lebih lajut »
علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیےہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔
Baca lebih lajut »