محکمہ شماریات کے بیان کے مطابق سبزیوں کے نرخوں میں 6.3 فیصد کمی کے باعث کھانے پینے کی اشیا 0.2 فیصد سستی ہوئی ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سال رواں ستمبر کے دوران 2022 کے ستمبر کے مقابلے میں مملکت میں مہنگائی میں 1.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
تعلیمی اخراجات 1.8 فیصد بڑھ گئے۔ اس کی وجہ ہائیر ایجوکیشن فیس میں 5.5 فیصد اضافہ ہے، ہوٹلوں، ریستورانوں کے نرخوں میں 2.5 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ فوڈ سروس میں 2.1 فیصد اضافے سے ہوا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سعودی عرب: گھریلو ملازمین سے متعلق اہم خبررپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے آخر میں گھریلو ملازمین کی تعداد 18 لاکھ 40 ریکارڈ کی گئی۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب: گھریلو ملازمین سے متعلق اہم خبررپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے آخر میں گھریلو ملازمین کی تعداد 18 لاکھ 40 ریکارڈ کی گئی۔
Baca lebih lajut »
غزہ کی ناکہ بندی ختم اور فوجی کارروائیاں بند کروائی جائیں؛ سعودیہ کا امریکا سے مطالبہامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن وفد کے ہمراہ اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے
Baca lebih lajut »
غزہ کی صورت حال پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 18 اکتوبر کو جدہ میں ...سعودی عرب کی دعوت پر غزہ میں بڑھتی ہوئی فوجی صورتحال کے حوالہ سے اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس 18 اکتوبر کو جدہ میں جنرل سیکرٹریٹ ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہو گا۔ہفتہ کو جدہ میں او آئی سی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں کہا گیا کہ مملکت سعودی عرب اس وقت اسلامی سربراہی اجلاس کے موجودہ سیشن کی صدارت کر رہا ہے۔تنظیم کی...
Baca lebih lajut »
سعودیہ نے اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے بات چیت معطل کردیسعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے جاری بات چیت کو معطل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے فلسطین پر پے درپے حملوں اور غزہ میں ہونے والی تباہی کے بعد سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے کی جانے والی بات چیت کو معطل کردیا جس سے امریکا کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں خبر رساں ادارے رائٹرز...
Baca lebih lajut »
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز کی کمی کے بعد آج ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ دو ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4201 روپے کا اضافے کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے ہو گئی ہے۔آل...
Baca lebih lajut »