غزہ کی صورت حال پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 18 اکتوبر کو جدہ میں ...

Indonesia Berita Berita

غزہ کی صورت حال پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 18 اکتوبر کو جدہ میں ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

سعودی عرب کی دعوت پر غزہ میں بڑھتی ہوئی فوجی صورتحال کے حوالہ سے اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس 18 اکتوبر کو جدہ میں جنرل سیکرٹریٹ ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہو گا۔ہفتہ کو جدہ میں او آئی سی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں کہا گیا کہ مملکت سعودی عرب اس وقت اسلامی سربراہی اجلاس کے موجودہ سیشن کی صدارت کر رہا ہے۔تنظیم کی...

سعودی عرب کی دعوت پر غزہ میں بڑھتی ہوئی فوجی صورتحال کے حوالہ سے اسلامی تعاون تنظیمکی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس 18 اکتوبر کو جدہ میں جنرل سیکرٹریٹ ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہو گا۔ہفتہ کو جدہ میں او آئی سی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں کہا گیا کہ مملکت سعودی عرب اس وقت

اسلامی سربراہی اجلاس کے موجودہ سیشن کی صدارت کر رہا ہے۔تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی نے غزہ اور اس کے ماحول میں بڑھتی ہوئی عسکری صورتحال کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والے بگڑتے حالات اور مجموعی سلامتی اور استحکام کے لیے وزارتی سطح پر غیر معمولی اجلاس طلب کیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس بدھ کو طلبریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ اور گردونواح میں فوجی کشیدگی اور شہریوں کے لیے خطرہ بننے والے حالات پر غور کےلیے وزارتی سطح پر اوآئی سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا فوری اور غیر معمولی اجلاس طلب کیا ہے۔سعودی عرب نے اجلاس اوآئی سی کے موجودہ سیشن کے سربراہ  اور او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے طلب کیا ۔ او آئی سی...
Baca lebih lajut »

اسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد

بی بی سی کا صحافی غزہ میں رپورٹنگ کے دوران آبدیدہبی بی سی کا صحافی غزہ میں رپورٹنگ کے دوران آبدیدہغزہ میں اسرائیلی بربریت نے فلسطینیوں پر جو قیامت برپا کی وہ مناظر دیکھ کر بی بی سی کا رپورٹر آبدیدہ ہوگیا۔

Render Time: 2025-03-03 22:32:46