رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے آخر میں گھریلو ملازمین کی تعداد 18 لاکھ 40 ریکارڈ کی گئی۔
سعودی عرب میں موجود گھریلو ملازمین کے اعداد و شمار کے حوالے سے وضاحت جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 48 ہزار 200 نئے گھریلو ملازم آئے ہیں۔سرکاری رپورٹ کے مطابق صفائی پر مامور گھریلو مرد ملازمین کی تعداد 7 لاکھ 87 ہزار 900 ریکارڈ کی گئی، صفائی پر مامور گھریلو ملازم خواتین کی تعداد 12 لاکھ ریکارڈ کی گئی۔ یہ گھریلو ملازم خواتین کا 73 اعشاریہ سات فیصد...
گھروں، عمارتوں اور گیسٹ ہاؤسز کے چوکیداروں کی تعداد 22 ہزار 506 ہے ان میں 12 خواتین شامل ہیں،گھریلو ڈرائیوروں کی تعداد 17 لاکھ 90 ہزار ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ وظائف ڈپلومہ، ڈگری، ماسٹرز اور اپی ایچ ڈی کے طلبا و طالبات کو دیے جائیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سعودی عرب: گھریلو ملازمین سے متعلق اہم خبررپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے آخر میں گھریلو ملازمین کی تعداد 18 لاکھ 40 ریکارڈ کی گئی۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب: لڑکی سے غیر اخلاقی حرکت پر غیر ملکی گرفتاربین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم عرب شہری کی شناحت سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے کی گئی۔

نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئےجدہ : پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، وہ 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
Baca lebih lajut »