نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے

Indonesia Berita Berita

نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

جدہ : پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، وہ 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس آنے کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

نوازشریف سعودی عرب میں قیام کے بعد دبئی جائیں گے، وہاں سے اکیس اکتوبر کو خصوصی طیارے میں دبئی سے پاکستان کےلیے اڑان بھریں گے اور چار سال بعد پاکستان پہنچیں گے۔ نوازشریف کو ایون فیلڈ سے کارکنوں نے رخصت کیا اور ہیتھرو ایئرپورٹ پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹر فیصل ائیرپورٹ پر رخصت کرنے آئے، نگران حکومت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی سزا یافتہ نواز شریف سے ملاقات پر سوال اٹھ گئے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئےنواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئےجدہ : پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، وہ 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔
Baca lebih lajut »

ہیتھرو ایئرپورٹ پر پاکستانی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے الوداعی ملاقات پر سوال اٹھ گئےہیتھرو ایئرپورٹ پر پاکستانی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے الوداعی ملاقات پر سوال اٹھ گئےلندن : ہیتھرو ائیرپورٹ پر نگران حکومت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی سزا یافتہ نواز شریف سے ملاقات پر سوال اٹھ گئے۔
Baca lebih lajut »

ہیتھرو ایئرپورٹ پر پاکستانی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے الوداعی ملاقات پر سوال اٹھ گئےہیتھرو ایئرپورٹ پر پاکستانی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے الوداعی ملاقات پر سوال اٹھ گئےلندن : ہیتھرو ائیرپورٹ پر نگران حکومت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی سزا یافتہ نواز شریف سے ملاقات پر سوال اٹھ گئے۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلیے طیارہ بُک کروا لیا گیانواز شریف کی پاکستان واپسی کیلیے طیارہ بُک کروا لیا گیالندن: دبئی سے پاکستان سفر کیلیے سابق وزیر اعظم و قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کیلیے چارٹرڈ طیارہ بُک کروا لیا گیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 02:45:38