وفاقی وزارتوں نے 39 سرکاری کمپنیوں کی نجکاری نہ کرنے کی تجویز دی ہے
جاپان میں بیت الخلا سیاحوں کی توجہ کا مرکز کیوں بن رہے ہیں؟ٹیکس کیسز کا التوا، اٹارنی جنرل آفس کی ایف بی آر کو تجاویزسندھ میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر ای مارکنگ منصوبہ شروع نہیں ہوسکے گادھمکیوں پر خاموش نہیں ہوں گے، جیل کیلیے بھی تیار ہیں، فضل الرحماننجکاری کمیشن نے سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے پانچ سالہ پروگرام تیار کرلیا، جسے آج منظوری کیلیے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کو پیش کیا جائے گا نیز کمیٹی نجکاری کیلیے پہلے اورآئندہ تین سال کے اہداف کا تعین کرے...
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے نئے پروگرام کیلیے تمام سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے روڈ میپ کا مطالبہ کیا تھا، نجکاری کمیشن نے نقصان والی سرکاری کمرشل کمپنیز کی پہلے نجکاری کی سفارش کی ہے، اس وقت سرکاری شعبے میں87 کمرشل کمپنیاں کام کر رہی ہیں، ، نئے قانون کے تحت صرف وزارت خزانہ کسی کمپنی کو سٹریٹیجک قرار دے سکتی ہے۔
سرکاری کمپنیوں کی نجکاری میں ملازمین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، انہیں گولڈن ہینڈ شیک دینے کیلئے تجویز بھی دی گئی ہے، ان کیلئے پیکیج کا فیصلہ نجکاری کمیٹی کرے گی۔9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیف خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی ایم ایف کا مطالبہ: نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیاعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے تمام حکومتی کمپنیوں کی فوری نجکاری کے مطالبے پر نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بنائے گئے نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے 5 سالہ پروگرام ترتیب دیا ہے جس کی منظوری کابینہ کی نجکاری کمیٹی 10مئی کو دے گی،کابینہ کی کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے سال اور آئندہ تین سال کے اہداف کا...
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ10 معروف کمپنیاں اور تین مقامی ائیرلائنز بھی انٹرنیشنل کمپنیوں کے ساتھ کنسورشیم بنا کر نجکاری پروگرام میں حصہ لینا چاہتی ہیں: وفاقی وزیر نجکاری علیم خان
Baca lebih lajut »
نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے پانچ سالہ پروگرام تشکیل دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے پانچ سالہ پروگرام تشکیل دیدیا ہے ،کابینہ کی نجکاری کمیٹی دس مئی کو نئے پانچ سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے گی ،کابینہ کی کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے سال اور آئندہ تین سال کے اہداف کا تعین کرے گی ،جبکہ ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کیلئے بھی تجویز دیدی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے...
Baca lebih lajut »
پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا مطالبہ: نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیانجکاری کمیشن نے نقصان والی حکومتی کمرشل کمپنیزکی پہلے نجکاری کی سفارش کی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیاشاہ رخ خان سال 2023 کی تھکن اُتارنے کے بعد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں
Baca lebih lajut »