آئی ایم ایف کا مطالبہ: نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا

Pakistan Berita

آئی ایم ایف کا مطالبہ: نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا
Pia
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

نجکاری کمیشن نے نقصان والی حکومتی کمرشل کمپنیزکی پہلے نجکاری کی سفارش کی ہے: ذرائع

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے کے تمام حکومتی کمپنیوں کی فوری نجکاری کے مطالبے پر نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے نئے پروگرام کیلئے نجکاری کے روڈ میپ کا مطالبہ کیا تھا اور آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ تمام حکومتی کمرشل کمپنیوں کی فوری نجکاری کی جائے۔پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pia

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملپاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہآئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
Baca lebih lajut »

نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے پانچ سالہ پروگرام تشکیل دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے پانچ سالہ پروگرام تشکیل دیدیا ہے ،کابینہ کی نجکاری کمیٹی دس مئی کو نئے پانچ سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے گی ،کابینہ کی کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے سال اور آئندہ تین سال کے اہداف کا تعین کرے گی ،جبکہ ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کیلئے بھی تجویز دیدی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے...
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف  کے ایگزیکٹو بورڈ نے   پاکستان کیلئے 1.
Baca lebih lajut »

نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گانیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گاآئی ایم ایف نے مشن کے دورے کی حتمی تاریخ اور پروگرام کی مدت کے حوالے سے وضاحت نہیں کی
Baca lebih lajut »

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلیطویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلیاسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی طویل مدتی قرض پروگرام کیلئےدرخواست منظور کرلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:09:28