سائفر کیس ٹرائل کا آغاز؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی

Indonesia Berita Berita

سائفر کیس ٹرائل کا آغاز؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

مقدمے کی ضروری نقول چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کو فراہم کردی گئیں، 17 اکتوبر کو تمام سرکاری گواہان کی طلبی ہوگی، عدالت

کینیڈا نے پہلی بار مینز ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلیے کوالیفائی کرلیا3 سال قبل چوری ہوجانے والا طوطا پولیس کو اپنا نام بتا کر مالک کے پاس پہنچ گیاگہری نیند خون کی گردش سمیت مجموعی قلبی نظام کو بہتر بناتی ہےطوفان الاقصیٰ؛ اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 700 ہوگئی، 413 فلسطینی شہیدآئی سی سی نے ورلڈ کپ میچز میں جارو کی شرکت پر پابندی لگادیبھارتی کرکٹ ٹیم نے اپنی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنالیاسائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے...

کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت پہنچے۔ دریں اثنا سرکاری پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، عمران خان کے وکیل سلمان صفدر بٹ اور شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور بیٹا بھی اڈیالہ جیل عدالت پہنچ گئے۔ اس موقع پر ایف آئی اے کی ٹیم اور تفتیشی افسر بھی چالان کی نقول لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

اڈیالہ جیل عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا میں چالان کی نقول تقسیم کی گئیں جب کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی بھی عدالت میں پیش ہوئے، جہاں وکلا نے چیئرمین پی ٹی آئی سے جالیوں میں مختصر ملاقات کی۔ پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے کی مکمل نقول نہیں دے سکتے، تاہم جو ضروری نقول تھیں، وہ فراہم کردی گئی ہیں۔ بعد ازاں عدالت نے کہا کہ 17 اکتوبر کو فرد جرم کے ساتھ تمام سرکاری گواہان کی طلبی ہوگی۔ عدالتی حکم کے ساتھ ہی سائفر کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگیا، جس کے تحت آئندہ تاریخ 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔خودکار اسلحے اور جدید جاسوس ٹیکنالوجی سے لیس اسرائیلی فوج پسپا کیوں ہوئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

‘کوئی مانے یا نہ مانے پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے’‘کوئی مانے یا نہ مانے پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے’لاہور : نیشنل پارٹی کے سینیٹر طاہربزنجو کا کہنا ہے کہ کوئی مانےیا نہ مانےپی ٹی آئی بڑی جماعت ہے، پی ٹی آئی کوالیکشن میں حصہ لینےکامساوی موقع ملنا چاہیے۔۔
Baca lebih lajut »

‘کوئی مانے یا نہ مانے پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے’‘کوئی مانے یا نہ مانے پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے’لاہور : نیشنل پارٹی کے سینیٹر طاہربزنجو کا کہنا ہے کہ کوئی مانےیا نہ مانےپی ٹی آئی بڑی جماعت ہے، پی ٹی آئی کوالیکشن میں حصہ لینےکامساوی موقع ملنا چاہیے۔۔
Baca lebih lajut »

پی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکارپی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکارپی ایس او نے اسلام آباد سے کراچی کیلئے پی آئی اے کی پرواز کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر ایسی پرواز کو
Baca lebih lajut »

خدیجہ شاہ کا کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ میں رجوعخدیجہ شاہ کا کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ میں رجوعلاہور : پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ نے کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ، جس میں کہا نامعلوم کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 13:44:38