سائنسدانوں کا 1000 سال پرانے بیج سے درخت اُگانے کا کامیاب تجربہ

Indonesia Berita Berita

سائنسدانوں کا 1000 سال پرانے بیج سے درخت اُگانے کا کامیاب تجربہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے یہ بیج مقبوضہ یروشلم میں دریافت کیا

کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ اور فتنۃ الخوارج گٹھ جوڑ کے حیران کن انکشافات4 لاپتا بھائیوں کا کیس؛ پولیس افسران رپورٹ سمیت ذاتی حیثیت میں عدالت طلباڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندیجی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنیکا الزام؛ وزیراعلیٰ کے پی اور دیگر کیخلاف مقدمہ درجپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح عبور کرگیاقومی خواتین جمناسٹک چیمپیئن شپ؛ آرمی نے ٹائٹل جیت لیاچاند کے متعلق بنیادی معلومات غلط ہونے کا انکشافحال ہی میں سائنسدانوں نے...

سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران دریافت ہونے والے ہزار سال پرانے بیج سے ایک درخت اگایا ہے۔یہ بیج 1980 کی دہائی کے آخر میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے یہودیہ کے صحرا کے غاروں میں کھدائی کے دوران دریافت کیا تھا لیکن اسے 2010 تک نہیں لگایا گیا تھا۔ آج بیج سے اگنے والا درخت تقریباً 3 میٹر کا ہے۔ اس پودے کا نام ملکہ سبا کی بادشاہت کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔

مقبوضہ یروشلم میں ہداسہ میڈیکل سینٹر کی ڈاکٹر سارہ سیلون کی قیادت میں محققین کی ایک ٹیم نے اس کا تفصیلی تجزیہ کیا۔ امریکا، سوئٹزرلینڈ، فرانس اور آسٹریلیا کے محققین نے بھی اس منصوبے میں حصہ لیا۔ اس حوالے سے رپورٹ معروف جریدے کمیونکیشنز بائیولوجی میں بھی شائع ہوچکی ہے۔ اس کیلئے دیگر طریقوں کے علاوہ ریڈیو کاربن ڈیٹنگ، ڈی این اے کی ترتیب، فائیلوجینیٹک اور فائٹو کیمیکل کا استعمال کیا گیا ہے اور نتائج کا موازنہ آثار قدیمہ کے فیٹو جیوگرافک ڈیٹا اور تاریخی مواد سے کیا گیا ہے۔ایران نے اچانک اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کردیںسمندر کی تہہ میں موجود اربوں مالیت کے خزانے والا متنازع جہازریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی ‘سندور’ کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیکراچی ائرپورٹ دھماکا پاک چین دوستی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سائنسدان ایک ہزار سال پرانے بیج سے درخت اگانے میں کامیابسائنسدان ایک ہزار سال پرانے بیج سے درخت اگانے میں کامیاباس بیج کو 1980 کی دہائی میں مغربی کنارے کے پاس واقع صحرا کی ایک غار میں دریافت کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

سائنس دانوں کا انجیل مقدس میں ذکر ہونیوالے درخت اگانے کا دعویٰسائنس دانوں کا انجیل مقدس میں ذکر ہونیوالے درخت اگانے کا دعویٰسائنس دانوں نے یہ درخت ہزار سال قدیم بیج سے متعدد کوششوں کے بعد اُگایا ہے
Baca lebih lajut »

کنول کے پتوں سے توانائی پیدا کرنے کا تجربہ کامیابکنول کے پتوں سے توانائی پیدا کرنے کا تجربہ کامیابیہ توانائی چھوٹے الیکٹرانک آلات کو توانائی دینے کے قابل ہے
Baca lebih lajut »

جاپان کا موجودہ سپرکمپیوٹرز سے 1000 گُنا تیز مشین بنانے کا اعلانجاپان کا موجودہ سپرکمپیوٹرز سے 1000 گُنا تیز مشین بنانے کا اعلاناس مشین کے متعلق توقع کی جارہی ہے کہ یہ 2030 تک مکمل طور پر فعال ہوجائے گی
Baca lebih lajut »

بالی ووڈ سپراسٹارنے مجھے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندربالی ووڈ سپراسٹارنے مجھے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندرمیرے لیے یہ تجربہ بہت پریشان کن اور صدمے کا باعث تھا، اداکارہ
Baca lebih lajut »

ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق کا فیصلہارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق کا فیصلہبھارتی اداکارہ نے عدالت سے رجوع کرلیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:18:44