بالی ووڈ سپراسٹارنے مجھے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندر

Indonesia Berita Berita

بالی ووڈ سپراسٹارنے مجھے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

میرے لیے یہ تجربہ بہت پریشان کن اور صدمے کا باعث تھا، اداکارہ

بالی ووڈ سپراسٹارنے مجھے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا، شمع سکندربھارتی اداکارہ اور ماڈل شمع سکندر نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے ایک سپراسٹار نے گلے لگانے کے لیے سین تبدیل کروا دیا۔

شمع سکندر کا مزید کہنا تھا کہ تبدیل شدہ سین کے مطابق سپراسٹار کمرے کے اندر داخل ہوئے اور مجھے گلے لگا لیا۔ ان کا گلے لگانے کا انداز نہایت عیجیب تھا جس سے میں بہت زیادہ پریشان ہوگئی۔ مجھے ایسا محسوس ہوا کہ وہ زبردستی مجھ سے گلے ملنا چاہ رہے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیاساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیااداکارہ نے بالی ووڈ کے بعد ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں بھی اپنا جادو چلا دیا
Baca lebih lajut »

مائیکل جیکسن کو سامنے دیکھ کر 'بےہوش' ہونے لگا تھا، امیتابھ بچنمائیکل جیکسن کو سامنے دیکھ کر 'بےہوش' ہونے لگا تھا، امیتابھ بچنبالی ووڈ شہنشاہ نے مائیکل جیکسن سے ملاقات کا قصہ سُنا دیا
Baca lebih lajut »

جنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف، پورا واقعہ بھی بتادیاجنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف، پورا واقعہ بھی بتادیایہ میرے کیرئیر کے شروع شروع کے دن تھے، اس ڈرامے میں ایک سین تھا جس میں مجھے صنم سعید کو تھپڑ مارنا تھا: جنید خان
Baca lebih lajut »

بالی ووڈ کے امیر ترین اسٹار شاہ رخ خان کے کُل اثاثے کتنے ہیں؟بالی ووڈ کے امیر ترین اسٹار شاہ رخ خان کے کُل اثاثے کتنے ہیں؟کنگ خان ایک فلم کیلئے تقریباً 12 ملین سے 30 ملین ڈالر بطورِ معاوضہ وصول کرتے ہیں
Baca lebih lajut »

’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلان’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلاننیتن یاہو اور ان کی حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا
Baca lebih lajut »

دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیادونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیاپیرا لمپکس میں تین مرتبہ کے میڈلسٹ ووڈ ہال نے مقررہ فاصلہ 46.32 سیکنڈز میں طے کرکے جیت کو گلے لگایا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 09:05:44