حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے زمینی راستے سے غزہ پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا تو سات اکتوبر کو جو کچھ ہوا وہ بڑا سادہ
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئیغزہ : دکھائی دے گا۔
حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ہفتے کے روز لبنان میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل نے حماس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے غزہ پر زمینی حملے کی دھمکی دی ہے اور پٹی کی سرحدوں پر اپنی افواج کو متحرک کیا ہے۔ حماس کے رہنما حمدان نے انکشاف کیا کہ کئی بین الاقوامی جماعتوں نے حماس کے ساتھ غیر ملکی قیدیوں کے بارے میں بات کی ہے۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت ختم ہونے کی صورت میں ہم اسرائیلی فوج کے قیدیوں کے انجام کے بارے میں بات کریں گے۔ جب مناسب حالات ہوں گے تو ہم سویلین قیدیوں کی رہائی کے معاملے کا مطالعہ کریں گے۔ علاوہ ازیں غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 117 بچوں سمیت 266 فلسطینی مارے گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکا اور یورپ کا اسرائیل پر زمینی کارروائی نہ کرنے کیلئے دباؤامریکی اور یورپی حکومتیں اسرائیل پر غزہ پر ممکنہ زمینی حملہ روکنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہیں تاکہ حماس کے ہاتھوں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو بڑا ریلیف مل گیالاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو عسکری ٹاور حملہ کیس سے ڈسچارج کر دیا۔....
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو بڑا ریلیف مل گیالاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو عسکری ٹاور حملہ کیس سے ڈسچارج کر دیا۔....
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا شام پر حملہ، 2 ایئرپورٹ تباہی سے دوچاردمشق (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل نے غزہ پر مسلسل حملوں کے بعد شام پر فضائی حملے کر کے 2 ایئرپورٹ ناکارہ بنا دیئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے دمشق اور حلب ایئرپورٹس پر بڑی تعداد میں بم برسائے جس کے سبب رن وے کو شدید نقصان پہنچا اور وہ غیر فعال ہو گئے۔ بمباری کے دوران 2 شامی شہری شہید بھی ہوئے، دونوں ایئرپورٹس پر...
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے ایک اور ملک کی فوج پر حملہ کر دیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »