2014ء سے 2023ء تک سرکاری اداروں کے نقصانات 5900 ارب روپے تک پہنچ گئے، رپورٹ
ریاستی ملکیتی اداروں کی جانب سے 6 ماہ میں 147 ارب روپے جب کہ 9 سال میں 5900 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف سامنے آیا ہے۔وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی دوسری ششماہی کے دوران مجموعی طور پر 147 ارب روپے کے نقصانات کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ ان ریاست ملکیتی اداروں کے 2014ء سے 2023ء تک اداروں کے نقصانات 5900 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔
ششماہی رپورٹ کے مطابق 6 ماہ میں ایس او ایز نے 45 فیصد اضافے سے 510 ارب منافع کمایا۔ پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ میں شامل اداروں کا 249 ارب منافع شامل ہے۔ زیرجائزہ عرصے کے دوران او جی ڈی سی ایل نے سب سے زیادہ 113.2 ارب منافع کمایا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ریاستی ملکیتی اداروں میں 6 ماہ میں 147 ارب روپے کا نقصانوفاقی ریاستی ملکیتی سرकारी اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی دوسری ششماہی (جولائی تا دسمبر2023)کے دوران مجموعی طور پر 147 ارب روپے کے نقصانات کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »
آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد بجلی مزید 5 روپے تک سستی ہوگی، وزیر توانائیرواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ڈسکوز نے صرف 11 ارب روپے کا نقصان کیا، اویس احمد خان لغاری
Baca lebih lajut »
مالی خسارہ 495 ارب روپے سرپلس، زرعی شعبے کو قرضوں میں 8.5 فیصد اضافہد xy ماہ میں مالی خسارہ 495 ارب روپے سرپلس رہا، زرعی شعبے کو قرضوں میں 8.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
گیس کی پیداوار میں کمی، 4 ماہ میں 53 ارب روپے کا نقصان329 ایم سی سی ایف ڈی کی آر ایل این جی کی لاگت سے مقابلے میں دیکھی جائے تو 50کروڑ ڈالرز 139ارب روپے بنتی ہے
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کا قرض 5 فیصد کی بھاری شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشافچینی بینکوں سمیت دیگر اداروں سے بھی 7 تا 8 فیصد شرح سود پر قرض لینے کا انکشاف، سینیٹ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش
Baca lebih lajut »
بچوں کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھیں: شاہد آفریدی کا والدین کو مشورہعالمی اردو کانفرنس کے سیشن ’ میں ہوں کراچی ‘ میں گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنی بیٹیوں کو موبائل ان کے نکاح کے بعد دیا
Baca lebih lajut »